معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ذوہان اور ذوحان نام رکھنا

فتوی نمبر : 1512 0000-00-00 201 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب!!رہنمائی فرمائیں ذوحان اور ذوہان کے کیا معنیٰ ہیں؟اور شرعاً یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ والسلام جزاکم اللہ خیرا

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ذوہان لفظ لغت میں موجود نہیں، البتہ ذوحان عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے تیز چلنا، سختی سے چلنا،اس لیے یہ نام رکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے،لیکن بہتر یہ ہے کہ انبیائے کرام ،صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے، کیونکہ حدیث شریف میں اچھے نام رکھنے کی ہدایت فرمائی گئی ہے ۔

*مسندبزار:(رقم الحدیث:8540:مكتبةالعلم والحكم)* عن أبي هريرة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إن من ‌حق ‌الولد ‌على ‌الوالد أن يحسن اسمه ويحسن أدبه. *تاج العروس:(379/6،ط:دار إحياء التراث)* (و) ﴿الذوح: (جمع الغنم ونحوها) كالإبل. يقال:﴾ ذاح الإبل ﴿يذوحها﴾ ذوحا: جمعها وساقها سوقا عنيفا. ولا يقال ذالك في الإنس، إنما يقال في المال إذا حازه. وذاحت هي: سارت سيرا عنيفا. *الصحاح تاج اللغة وصحاح العربية:(363/1،ط:دار العلم للملايين)* الذوح: السير العنيف. قال الهذلي (٢) يصف ضبعا نبشت قبرا: فذاحت بالوتائر ثم بدت * يديها عند جانبه تهيل.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کا نام کس دن رکھا جائے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مِرحا/مَرَحا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسکان اور علینہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہنزہ نام کا مطلب اور نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچی کا ملائکہ کا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عکراش نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زویا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حور عین نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ارھان نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منال اور منہا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذوہان اور ذوحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میرال اور زاویار نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اچھے اور برے ناموں کا شخصیت پر اثر