مسجد کی چھت کو غلہ وغیرہ خشک کرنے کے لیے استعمال کرنا

فتوی نمبر :
158
/ /

مسجد کی چھت کو غلہ وغیرہ خشک کرنے کے لیے استعمال کرنا

مسجد کی چھت کو غلہ وغیرہ خشک کرنے کے لیے استعمال کرنا کیسا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب
واضح رہے کہ مسجد کی چھت کا حکم مسجد کا حکم ہے اس پر کوئی ایسا کام کرنا جو مسجد کے حکم کے منافی ہو، شرعا ًجائز نہیں ،لہذا مسجد کی چھت پر غلہ وغیرہ خشک کرنے اجتناب کرنا چاہیے ۔

حوالہ جات

دلائل :

السنن الكبرى البيهقي(رقم الحديث :4308 ، ط:دارالكتب العلمية )
عن عائشة رضي الله عنها " أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمر ‌ببنيان المساجد في الدور وأمر بها أن تطيب وتنظف " .

البحر الرائق شرح كنز الدقائق :(2/ 36، ط: دارالكتاب الاسلامي )
وكره الوطء ‌فوق ‌المسجد وكذا البول والتغوط لأن سطح المسجد له حكم المسجد حتى يصح الاقتداء منه بمن تحته .
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
سیف اللہ خالد
متخصص جامعہ دارالعلوم حنفیہ ، کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
133
فتوی نمبر 158کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --
  • 155