گناہ و ناجائز

ویب سائٹ پر تصویریں ڈالنا

فتوی نمبر :
167
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

ویب سائٹ پر تصویریں ڈالنا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ویب سائٹ پر تصویریں ڈالنا کیساہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

الجواب باسم ملہم الصواب

واضح رہے کہ ویب سائٹ پر جاندار کی تصویریں ڈالنا شرعاً درست نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

دلائل :
القرآن الکریم :[المائدة: 2]
ﵟوَلَا تَعَاوَنُواْ عَلَى ٱلۡإِثۡمِ وَٱلۡعُدۡوَٰنِۚ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَۖ إِنَّ ٱللَّهَ شَدِيدُ ٱلۡعِقَابِﵞ

صحيح البخاري (رقم الحدیث :5606 ، ط: دار ابن كثير)
قال: سمعت عبد الله قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: (إن أشد الناس عذابا عند الله يوم القيامة ‌المصورون.

الشامیۃ : (1/ 647، ط: دارالفکر)
وظاهر كلام النووي في شرح مسلم الإجماع على تحريم ‌تصوير ‌الحيوان، وقال: وسواء صنعه لما يمتهن أو لغيره، فصنعته حرام بكل حال لأن فيه مضاهاة لخلق الله تعالى ۔

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
افضل شاہ
متخصص جامعہ دارالعلوم حنفیہ ، کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعہ دارلعلوم حنفیہ

فتوی نمبر 167کی تصدیق کریں
2
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ویب سائٹ پر تصویریں ڈالنا

    یونیکوڈ   گناہ و ناجائز 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات