آداب / آداب زندگی / زیب و زینت

دولہے کے ہاتھ اور پاؤں پر مہندی لگانے کا حکم

فتوی نمبر : 1788 0000-00-00 70 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! ایک مسئلہ درپیش ہے کہ ہمارے ہاں جب کسی کی شادی ہوتی ہے تو شادی سے پہلے اس دولہے کے ہاتھ اور پاؤں پر مہندی لگاتے ہیں کیا اس طرح کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ وضاحت فرما دیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مردوں کے لیے بغیر کسی شرعی ضرورت کے مہندی لگانا مکروہ ہے، کیونکہ یہ عورتوں کی مشابہت میں داخل ہے۔ اسی بنا پر دولہے کے ہاتھ پاؤں پر مہندی لگانا محض ایک غیر شرعی رسم ہے، لہذا اس رسم سے اجتناب ضروری ہے۔

*مرقاة المفاتيح: (2828/7، ط: دار الفكر)* وأما خضب اليدين والرجلين، فيستحب في حق النساء ويحرم في حق الرجال إلا للتداوي. *رد المحتار: (422/6، ط: دار الفکر)* قوله خضاب شعره ولحيته) لا يديه ورجليه فإنه مكروه للتشبه بالنساء *الفتاوى المحمودية:(193/15،ط:الجامعة الفارو قية)* سوال :شادی سے کچھ دن پہلے لڑکے کو مہندی لگاتے ہیں اور ابٹن لگاتے ہیں؟ جواب: یہ رسم خلاف شرع ہے ،اس کو بند کرنا لازم ہے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیر ناف بال صاف کرنے کے لیے ٹریمر کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے لمبے بال رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد و عورت کے لیے سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرناف بال صاف کرنے کے بعد بیت الخلاء میں بہانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں کے بال صاف کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے سرخی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجاہدکے لیے سیاہ خضاب کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی شخص کا داڑھی میں کٹنگ کے بعد آئینہ میں دیکھ کر یہ کہنا کہ میں خوبصورت لگ رہا ہوں۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بال کٹوانے اور رکھنے کا سنت طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رخسار کے بال کاٹنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دولہے کے ہاتھ اور پاؤں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناخن کاٹنے کے لیے مقرر دن
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لوہے یا سٹیل کی گھڑی پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرِ ناف بال چالیس دن تک نہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے سینے کے بال صاف کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استعمال زيت الحية والنمل لازالة الشعر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لڑکیوں کے ناک، کان چھیدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے بجنے والے زیورات کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آنکھوں میں لینز لگانا