آداب / آداب زندگی / زیب و زینت

عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں کے بال صاف کرنا

فتوی نمبر : 489 0000-00-00 153 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم مفتی صاحب! ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ عورت اپنے منہ کے علاوہ ہاتھ، پاؤں کے بالوں کو صاف کر سکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اسلام نے عورت کو زینت اختیار کرنے کی اجازت دی ہے، لیکن یہ زینت شریعت کی حدود میں رہ کر ہونی چاہیے، اس لیے عورت کے لیے ہاتھ اور پاؤں کے بال صاف کرنا شوہر کی خوشنودی اور اس کی رغبت کے لیے جائز ہے، لیکن اگر محض دکھاوے،فیشن یا غیر محرم مردوں کو متاثر کرنے کے لیے ہو تو یہ سخت نا پسندیدہ اور ناجائز ہے۔

*سنن ابن ماجة:(684/4،رقم الحديث:3751،ط: دار الرسالة العالمية)* حدثنا علي بن محمد، حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله، حدثنا حماد بن سلمة، عن أبي هاشم الرماني، عن حبيب بن أبي ثابت عن أم سلمة: أن النبي ﷺ كان إذا اطلى بدأ بعورته فطلاها بالنورة، وسائر جسده أهله. *الشامية:(373/6،ط: دارالفكر)* النمص: نتف الشعر ومنه المنماص المنقاش اهـ ولعله محمول على ما إذا فعلته لتتزين للأجانب، وإلا فلو كان في وجهها شعر ينفر زوجها عنها بسببه، ففي تحريم إزالته بعد، لأن الزينة للنساء مطلوبة للتحسين، إلا أن يحمل على ما لا ضرورة إليه لما في نتفه بالمنماص من الإيذاء. وفي تبيين المحارم إزالة الشعر من الوجه حرام إلا إذا نبت للمرأة لحية أو شوارب فلا تحرم إزالته بل تستحب اهـ، وفي التتارخانية عن المضمرات: ولا بأس بأخذ الحاجبين وشعر وجهه ما لم يشبه المخنث اهـ ومثله في المجتبى تأمل. *الهندية:(358/5،ط: دارالفكر)* ولا يحلق شعر حلقه وعن ابي يوسف رحمه الله تعالى لا باس بذلك ولا باس باخذ الحاجبين وشعر وجهه ما لم يتشبه بالمخنث كذا في الينابيع.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیر ناف بال صاف کرنے کے لیے ٹریمر کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے لمبے بال رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد و عورت کے لیے سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرناف بال صاف کرنے کے بعد بیت الخلاء میں بہانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں کے بال صاف کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے سرخی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجاہدکے لیے سیاہ خضاب کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی شخص کا داڑھی میں کٹنگ کے بعد آئینہ میں دیکھ کر یہ کہنا کہ میں خوبصورت لگ رہا ہوں۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بال کٹوانے اور رکھنے کا سنت طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رخسار کے بال کاٹنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دولہے کے ہاتھ اور پاؤں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناخن کاٹنے کے لیے مقرر دن
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لوہے یا سٹیل کی گھڑی پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرِ ناف بال چالیس دن تک نہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے سینے کے بال صاف کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استعمال زيت الحية والنمل لازالة الشعر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لڑکیوں کے ناک، کان چھیدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے بجنے والے زیورات کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آنکھوں میں لینز لگانا