/ /

ایکسچینج کمپنی میں خود سرمایہ کاری کرنا اور دوسروں سے کمیشن پر سرمایہ کاری کرانے کا حکم

فتوی نمبر : 18 0000-00-00 154 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

حضرت یہ ایک ایکسچینج کمپنی والے ییں وہ مجھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ ہماری ایکسچینج میں اپنا اکاؤنٹ کری ایٹ کریں اور دیگر لوگوں سے کروائیں اور ہمارے ساتھ سرمایہ کریں اور دیگر لوگوں سے بھی کروائیں ہم آپ کو ازخود کی انویسٹمنٹ پر بھی پرافٹ دیں گے اور جتنے آپ کی وجہ سے ہماری کمپنی میں اکاؤنٹ کری ایٹ کریں گے اس کا کمشن بھی دیں گے اور جنہوں نے آپ کے توسط سے ہماری کمپنی کا اکاؤنٹ کری ایٹ کرکے جتنی جتنی سرمایہ کاری کریں گے اس کے بقدر کمیشن بھی دیں گے جس پر میں نے اپنے اشکالات کا ان سے اظہار کیا جس کے تحت انہوں نے مندرجہ بالا سوالات کا جواب مجھ سے آپ مفتی صاحبان کے ذریعے دریافت کرنے کا کہا ہے کائنڈلی آپ بذات خود میری بھی رہنمائی فرمائیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے اور ان کمپنی والے کے سوالات کا بھی قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دے کر مشکور فرمائیں(جزاک اللہ)

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے اگر ایکسچینج کمپنی کا کاروبار فی نفسہ حلال ہے اور کمپنی نقدی اثاثہ کے علاوہ منجمد اثاثہ کی ملکیت بھی رکھتی ہے تو ایسی کمپنی میں خود بھی سرمایہ کاری کرنا جائز ہے اور دوسروں سے سرمایہ کاری کرواکر اس پر کمیشن لینا بھی جائز ہے،لیکن چین در چین سرمایہ کاری کرنے والے حضرات سے آپ کے لیے کمیشن لینا جائز نہیں، کیونکہ ان کی سرمایہ کاری میں آپ کا کوئی عمل دخل نہیں۔

دلائل: الشامیة:(6/ 63،ط:دارالفکر) وفي ‌الدلال والسمسار يجب أجر المثل، وما تواضعوا عليه أن في كل عشرة دنانير كذا فذاك حرام عليهم. وفي الحاوي: سئل محمد بن سلمة عن أجرة السمسار، فقال: أرجو أنه لا بأس به وإن كان في الأصل فاسدا لكثرة التعامل وكثير من هذا غير جائز، فجوزوه لحاجة الناس إليه كدخول الحمام. المحيط البرهاني: (7/ 11،ط:دارالکتب العلمیۃ ) وأجرة ‌السمسار تضم إن كانت مشروطة في العقد بالإجماع، وإن لم تكن مشروطة بل كانت موسومة، أكثر المشايخ على أنها لا تضم، ومنهم من قال: لا تضم أجرة الدلال بالإجماع، بخلاف أجرة السمسار إذا كانت مشروطة في العقد. واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب دار الافتاء جامعہ حنفیہ (نعمان بن ثابت) اورنگی ٹاؤن کراچی
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
متعین کمیشن کی صورت میں مارکیٹنگ پر خرچ کی کمی یا زیادتی کی صورت میں کمیشن کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نوٹوں والا ہار خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھوٹے قرآن کریم کو جیب میں رکھ کر بیت الخلا جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کوئی چیز فروخت کرکے واپس کم قیمت پر خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشوراء کےدن اپنے گھر والوں پر فراخی کی فضیلت*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میک اپ اور بیوٹی پارلر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم