معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

میرال اور زاویار نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر : 2150 0000-00-00 198 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسٔلہ یہ عرض کرنا ہے کہ میرال فاطمہ اور محمد زاویار. ض سے ہو یا زاء. سے نام رکھنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

میرال اردو یا عربی زبان کا لفظ نہیں، ترکی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ”غزال“ یعنی ہرنی کے ہیں، چونکہ اس کے معنی اچھے ہیں، اس لیے شرعاً یہ نام رکھنا جائز ہے۔ ’زاویار‘‘ ہمارے ہاں رائج زبانوں عربی، اردو اور فارسی کی کسی مستند لغت میں موجود نہیں، اگرچہ بعض لوگ اس کا معنیٰ ’’بہادر‘‘ بتاتے ہیں، لیکن اس کی کوئی مستند لغوی بنیاد ثابت نہیں، تاہم بہتر یہ ہے کہ بچوں اور بچیوں کے نام صحابہ اور ازواجِ مطہرات و صحابیات کے بابرکت ناموں میں سے کسی نام پر رکھے جائیں ۔

*سنن أبي داود:(7/ 303 ،رقم الحديث:4948،ط:دارالرسالة العالمية)* عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إنكم ‌تدعون ‌يوم ‌القيامة ‌باسمائكم وأسماء آبائكم، فاحسنوا أسماءكم". *مسند البزار:(15/ ،ط: مكتبة العلوم والحكم)* عن أبي هريرة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إن من حق الولد على الوالد ‌أن ‌يحسن ‌اسمه ويحسن أدبه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کا نام کس دن رکھا جائے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مِرحا/مَرَحا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسکان اور علینہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہنزہ نام کا مطلب اور نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچی کا ملائکہ کا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عکراش نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زویا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حور عین نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ارھان نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منال اور منہا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذوہان اور ذوحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میرال اور زاویار نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اچھے اور برے ناموں کا شخصیت پر اثر