آداب / آداب زندگی / سنت رسول ﷺ

میسج کے ذریعے کیے گئے سلام کا جواب

فتوی نمبر : 2473 0000-00-00 24 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! اگر کوئی شخص کسی گروپ میں سلام کرے، لکھ کر یا صوتی۔۔ تو کیا اس کا جواب دینا واجب ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

موبائل میسج یا واٹس ایپ گروپ پر موصول ہونے والے سلام کا جواب دینا شرعاً واجب ہے، خواہ وہ زبان سے دیا جائے یا تحریری پیغام کے ذریعے، اگر کوئی شخص سلام سن کر فوراً زبان سے جواب دے دے تو اس کا واجب ادا ہو جاتا ہے، چاہے سلام بھیجنے والا موجود نہ ہو اور اس کو جواب سنانا بھی ضروری نہیں، اسی طرح جواب کو ریکارڈ کر کے بھیجنا بھی لازم نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ جواب میسج کے ذریعے بھی دے دیا جائے، تاکہ سلام کرنے والے کی دلجوئی بھی ہو جائے ۔

*الدرالمختار:(415/6،ط: دارالفكر)* ويجب رد جواب كتاب التحية كرد السلام. ولو قال لآخر: أقرئ فلانا السلام يجب عليه ذلك. *الشامية:(415/6،ط: دارالفكر)* (قوله ويجب رد جواب كتاب التحية) لأن الكتاب من الغائب بمنزلة الخطاب من الحاضر مجتبى والناس عنه غافلون ط. أقول: المتبادر من هذا أن المراد رد سلام الكتاب لا رد الكتاب. لكن في الجامع الصغير للسيوطي رد جواب الكتاب حق كرد السلام قال شارحه المناوي: أي إذا كتب لك رجل بالسلام في كتاب ووصل إليك وجب عليك الرد باللفظ أو بالمراسلة وبه صرح جمع شافعية؛ وهو مذهب ابن عباس وقال النووي: ولو أتاه شخص بسلام من شخص أي في ورقة وجب الرد فورا...
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں ہیلو کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم کے پیٹھ پیچھے اس کی برائی کرناغیبت ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی پاؤں سے برابر کرنا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تعزیت کا مسنون طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون ولیمہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وہ مقامات جہاں سلام کرنا منع ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نیا کام کس دن شروع کیا جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عالم دین کی تبلیغ کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کے عیوب کی پردہ پوشی کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصافحہ کی تعریف اور اس کی قسمیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ عورت کےلیے قرآن کی تلاوت اور چھونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشورہ کے دن غسل کرنے اورآبِ زم زم کے پانی کا دنیا کے پانیوں میں شامل ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وعدہ ہبہ (گفٹ)کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سلام کے جواب میں " ورحمۃ اللہ وبرکاتہ " کے بعد " ومغفرتہ " کا اضافہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھڑے ہوکرپیشاب کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سنت موکدہ کی تعریف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کام کے نبی کریمﷺ اور صحابہ كرام رضی اللہ عنہم سےثابت نہ ہونےکی صورت میں اس کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میسج کے ذریعے کیے گئے سلام کا جواب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل میں قرآن مجید ڈاؤن لوڈ کرنے اور واش روم لے جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت الخلاء میں بات کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندہ اور مردوں کے لیے ایصال ثواب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مہمان نوازی کے فضائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رات کو خوشبو لگانے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کی نشست کی طرف پیٹھ کرکے بیٹھنے کا حکم