آداب / شعائر اسلام / قوانین کی خلاف ورزی

ہر فرعون کے لیے موسیٰ ہوتا ہے کہنے کا حکم

فتوی نمبر : 2560 0000-00-00 16 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ آج کل جیسے لوگ کہتے ہیں کہ ہر فرعون کے لیے اللہ نے موسٰی تیار کیا ہے، اس کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ "لکل فرعون موسی" کہ ہر فرعون کے لیے کوئی نہ کوئی موسی ہوتا ہے، یہ عربی زبان کا مقولہ ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ جہاں کوئی سرکش ظالم و جابر آدمی ہوتا ہے، وہاں اس کی اصلاح یا سرکوبی کے لیے کوئی نہ کوئی اہل حق ضرور ہوتا ہے، لہذا یہ ایک محاورہ ہے، اس میں لفظی ترجمہ ملحوظ نہیں ہوتا، اس لیے اس طرح کا جملہ کہنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔

*روح البيان: (4/ 70،ط:دار الفكر)* فقد ظهر ان الحق من اهل الحق فهم كموسى وهارون واهل الباطل كفرعون وقد ثبت ان لكل فرعون موسى وذلك«فى كل عصر الى ان ينزل عيسى عليه السلام ويقتل الدجال. *التخمير شرح المفصل في صنعة الإعراب (1/ 194،ط:دار الغرب الإسلامي)* لكلِّ فرعونٍ موسى، أي لكلِّ جَبَّاَرٍ بطلٌ قهارٌ محقٌّ. فهذا معناه لا أن يرادَ بفرعون وموسى فرعونُ موسى(2).
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تحفہ قبول کرنے سے انکار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسپتال میں چیک اپ کا نمبر جلدی دلوانے کے لیے رشوت دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لائن کا پانی ذخیرہ کرکے ٹینکر والوں کو فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے کی جگہ امتحان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مخنث سے مصافحہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے کی جگہ امتحان دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہر فرعون کے لیے موسیٰ ہوتا ہے کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں رہتے ہوئے گھر کسی کو ہدیہ کرنا