عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

میت کی طرف سے قربانی کرنا افضل ہے یا نقدی دینا افضل ہے۔

فتوی نمبر : 38 0000-00-00 221 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ مفتی صاحب امید ہے خیر و عافیت سے ہوں گے ایک مسئلہ کے بارے میں معلومات کرنی تھی کہ میت کی طرف سے نفلی قربانی کرنا افضل ہے یا نقد پیسے کسی کو دینا یا کسی حاجت مند کی حاجت کو پورا کرنا زیادہ افضل ہے کیونکہ مردے کے زمہ قربانی تو واجب نہیں ہوتی لیکن آج کل حاجت مند بہت زیادہ ہے تو کونسا عمل کرنا افضل ہے جس سے مردے کو زیادہ ثواب ملے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ میت کی طرف سے قربانی یا نقدرقم صدقہ کرنےکے بارے میں فقہائے کرام سے دونوں طرح کے اقوال منقول ہیں، تاہم ضرورت اور حاجت کے پیشِ نظر جو چیز فقرا کے لیے زیادہ نفع بخش ہو،اس کی رعایت کرنا افضل ہے، لہذا اگر حاجت مند کی حاجت اور ضرورت زیادہ ہے تو میت کی طرف سے نفلی قربانی کرنے کے بجائے اس کی قیمت حاجت مند کو دے دینا افضل ہے، تاکہ وہ اپنی صوابدید کے مطابق، جہاں چاہے اس کو خرچ کرسکے۔

دلائل: سنن ابی داؤد:(رقم الحدیث1681،ط: دار الرسالة العالمية) عن ‌سعد بن عبادة «أنه قال: يا رسول الله، إن أم سعد ماتت فأي الصدقة أفضل؟ قال: الماءقال: فحفر بئرا، وقال: هذه لأم سعد.» البحر الرائق:(202/8،ط:دارالکتاب الاسلامی) واختلفوا هل الأضحية عن الميت أفضل، أو التصدق أفضل؟ذهب بعضهم إلى أن التصدق أفضل وذهب بعضهم إلى أن الأضحية أفضل کذا فی کفایت المفتی :(159/12،ط:ادارۃ الفاروق) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب دار الافتاء جامعہ حنفیہ (نعمان بن ثابت) اورنگی ٹاؤن، کراچی
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیس کنال زمین پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منہ کھر والے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنوعی لگے ہوئے دانتوں والے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گانا گانے والے کے ساتھ قربانی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جانور کو اتارتے وقت ٹانگ پر چوٹ آئے تو قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانور میں نفلی قربانی کی نیت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رقم قرض پر دی ہو تو قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شراب پلائے ہوئے جانور کی قربانی کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کا گوشت بطور زکوۃ دینے سے زکوۃ کی ادائیگی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کے لئے قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کا اپنے وطن میں صبح سویرے ہی قربانی کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک دانت والی گائے کی قربانی کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانور کے بال کاٹنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانچ پیروں والے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی طرف سے قربانی کرنا افضل ہے یا نقدی دینا افضل ہے۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خنثیٰ بکرے کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکیل ڈالنے کی وجہ سے جانور کی ناک زخمی ہونے کی صورت میں قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھینس کی قربانی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی طرف سے قربانی میں ذبح کیے گئے جانور کے گوشت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کا سارا گوشت غیر مسلم کو دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کا دنبہ بیچ کر گائے خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دیوانے یا باؤلے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے ممالک سے لائے گئے قربانی کے گوشت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے آخری دن صاحب نصاب ہونے کی صورت میں قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانوروں کی عمریں