حظر و اباحت / جائز و ناجائز / قوانین کی خلاف ورزی

مغرب کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم

فتوی نمبر : 434 0000-00-00 145 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! عرض یہ ہے کہ مغرب کے بعد ناخن تراشنا کیسا ہے ؟رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مغرب کے بعد ناخن کاٹنے میں کوئی حرج نہیں، اس کے متعلق لوگوں میں جو باتیں مشہور ہیں، وہ محض توہم پرستی پر مبنی ہیں، جن کوئی حقیقت نہیں۔

الهندية:(358/5دارالفکر)* حكي أن هارون الرشيد سأل أبا يوسف - رحمه الله تعالى - عن قص الأظافير في الليل فقال ينبغي فقال ما الدليل على ذلك فقال قوله عليه السلام «الخير لا يؤخر» كذا في الغرائب. *امداد الفتاویٰ:370/4،ط: دارالعلوم کراچی* ان امور کی شرع میں کوئی حیثیت نہیں، جو عوام میں مشہور ہیں، ان کی اصل ڈھونڈنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ *اغلاط العوام: 102ط: ادارة المعارف*
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تحفہ قبول کرنے سے انکار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسپتال میں چیک اپ کا نمبر جلدی دلوانے کے لیے رشوت دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لائن کا پانی ذخیرہ کرکے ٹینکر والوں کو فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے کی جگہ امتحان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مخنث سے مصافحہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے کی جگہ امتحان دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہر فرعون کے لیے موسیٰ ہوتا ہے کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں رہتے ہوئے گھر کسی کو ہدیہ کرنا