آداب / آداب زندگی / زیب و زینت

آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا حکم

فتوی نمبر : 674 0000-00-00 168 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ حدیث شریف کے اندر پیتل اور لوہے کی انگوٹھی کی ممانعت آئی ہے تو آیا ارٹیفیشل انگوٹھیاں یا جیولری جو عورتیں استعمال کرتی ہیں، یہ بھی اسی حکم میں ہے؟ ناجائز ہے مکروہ ہے آیا اس کا کیا حکم ہے؟ تفصیل سے ارشاد فرما دیں جزاکم اللہ خیرا اور مردوں کے لیے اس کا کیا حکم ہے یہ بھی ارشاد فرما دیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ عورت کے لیے صرف سونے اور چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے، اس کے علاوہ کسی اور دھات کی یا آرٹیفیشل انگوٹھی پہننا جائز نہیں، بلکہ مکروہ ہے۔ البتہ انگوٹھی کے علاوہ دیگر آرٹیفیشل جیولری (جیسے چوڑیاں، کنگن وغیرہ) کسی بھی دھات یا میٹریل کی ہوں، ان کا استعمال جائز ہے۔

*الهندية: (5/ 335،ط:دارالفکر)* وفي الخجندي ‌التختم ‌بالحديد ‌والصفر والنحاس والرصاص مكروه للرجال والنساء جميعا. *أيضا:(359)* ‌ولا ‌بأس ‌للنساء ‌بتعليق ‌الخرز في شعورهن من صفر أو نحاس أو شبة أو حديد ونحوها للزينة والسوار منها ولا بأس بشد الخرز على ساقي الصبي أو المهد تعليلا له كذا في القنية. *الموسوعة الفقهية:(111/18، ط: دارالسلاسل)* "أجمع الفقهاء على جواز اتخاذ المرأة أنواع حلي الذهب والفضة جميعا كالطوق، والعقد، والخاتم، والسوار، والخلخال، والتعاويذ، والدملج، والقلائد، والمخانق، وكل ما يتخذ في العنق، وكل ما يعتدن لبسه." *ایضًا:(113/18)* "واتفق الفقهاء على كراهة خاتم الحديد والصفر والشبه (وهو ضرب من النحاس) والقصدير للرجل والمرأة."
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیر ناف بال صاف کرنے کے لیے ٹریمر کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے لمبے بال رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد و عورت کے لیے سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرناف بال صاف کرنے کے بعد بیت الخلاء میں بہانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں کے بال صاف کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے سرخی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجاہدکے لیے سیاہ خضاب کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی شخص کا داڑھی میں کٹنگ کے بعد آئینہ میں دیکھ کر یہ کہنا کہ میں خوبصورت لگ رہا ہوں۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بال کٹوانے اور رکھنے کا سنت طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رخسار کے بال کاٹنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دولہے کے ہاتھ اور پاؤں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناخن کاٹنے کے لیے مقرر دن
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لوہے یا سٹیل کی گھڑی پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرِ ناف بال چالیس دن تک نہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے سینے کے بال صاف کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استعمال زيت الحية والنمل لازالة الشعر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لڑکیوں کے ناک، کان چھیدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے بجنے والے زیورات کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آنکھوں میں لینز لگانا