آداب / آداب زندگی / زیب و زینت

مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم

فتوی نمبر : 692 0000-00-00 144 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مسئلہ یہ عرض کرنا ہے کہ چاندی کی انگوٹھی جس کی مقدار ساڑھے چار ماشہ ہے پہنا جائز ہے؟ اگر ساڑھے چار ماشہ سے کم زیادہ ہو تو کیا حکم ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مردوں کو صرف چاندی کی انگوٹھی پہننے کی اجازت ہے ،جس کا وزن زیادہ سے زیادہ ساڑھے چار ماشے( 4.374گرام) ہونا چاہیے۔ اس مقدار سے زیادہ وزنی انگوٹھی پہننا مردوں کے لیے جائز نہیں، البتہ اگر اس سے کم ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

الصحيح للبخاري:(156/7،رقم الحديث:5870،ط: دار طوق النجاة) حدثنا إسحاق: أخبرنا معتمر قال: سمعت حميدا يحدث عن أنس رضي الله عنه: أن النبي ﷺ «كان خاتمه من فضة، وكان فصه منه» وقال يحيى بن أيوب: حدثني حميد سمع أنسا عن النبي ﷺ. الشامية:(361/6،ط: دارالفكر) ولا يزيده على مثقال(وترك التختم لغير السلطان والقاضي) وذي حاجة إليه كمتول (أفضل). تبيين الحقائق:(16/6،ط: دارالكتاب الإسلامي) ولا يزيد وزنه على مثقال لقوله عليه الصلاة والسلام «اتخذه من الورق، ولا تزده على مثقال». قال رحمه الله: (والأفضل لغير السلطان والقاضي ترك التختم .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیر ناف بال صاف کرنے کے لیے ٹریمر کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے لمبے بال رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد و عورت کے لیے سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرناف بال صاف کرنے کے بعد بیت الخلاء میں بہانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں کے بال صاف کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے سرخی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجاہدکے لیے سیاہ خضاب کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی شخص کا داڑھی میں کٹنگ کے بعد آئینہ میں دیکھ کر یہ کہنا کہ میں خوبصورت لگ رہا ہوں۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بال کٹوانے اور رکھنے کا سنت طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رخسار کے بال کاٹنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دولہے کے ہاتھ اور پاؤں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناخن کاٹنے کے لیے مقرر دن
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لوہے یا سٹیل کی گھڑی پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرِ ناف بال چالیس دن تک نہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے سینے کے بال صاف کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استعمال زيت الحية والنمل لازالة الشعر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لڑکیوں کے ناک، کان چھیدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے بجنے والے زیورات کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آنکھوں میں لینز لگانا