عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

مانع حیض ادویات کا حکم

فتوی نمبر : 2360 0000-00-00 44 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم مفتی صاحب! رمضان المبارک میں حیض روکنے والی گولی کھانا جائز ہے کہ نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ کوئی دوا استعمال کر کے حیض روکنا اگرچہ شرعاً جائز ہے، لیکن اطبا اسے صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہیں ۔ تاہم اگر کسی عورت نے ایسی دوا استعمال کی جس سے اسے حیض نہیں آیا تو اس عورت پر نماز اور روزے بدستور فرض رہیں گے، چھوڑنے کی گنجائش نہیں ہوگی ۔

*الشامية:(1/ 283، ط: دارالفکر)* "(قوله: ابتلاء الله لحواء إلخ) أي وبقي في بناتها إلى يوم القيامة، وما قيل: إنه أول ما أرسل الحيض على بني إسرائيل فقد رده البخاري بقوله وحديث النبي صلى الله عليه وسلم أكبر، وهو ما رواه عن عائشة -رضي الله عنها- قالت: «قال رسول الله صلى الله عليه وسلم في الحيض: هذا شيء كتبه الله على بنات آدم». قال النووي: أي إنه عام في جميع بنات آدم". *ایضًا:(1/308)* "وبرده لایبقی ذا عذر، بخلاف الحائض. (قوله: بخلاف الحائض) ... وهذا إذا منعته بعد نزوله إلی الفرج الخارج، کما أفاده البرکوي، لما مرّ أنه لایثبت الحیض إلا بالبروز، لا بالإحساس به، خلافاً لمحمد، فلو أحست به فوضعت الکرسف في الفرج الداخل ومنعته من الخروج فهي طاهرة، کما لو حبس المني في القصبة". *’’آپ کے مسائل اور ان کا حل‘‘ :(4/570،ط: مکتبہ لدھیانوی)* ’’یہ تو واضح ہے کہ جب تک ایام شروع نہیں ہوں گے عورت پاک ہی شمار ہوگی، اور اس کو رمضان کے روزے رکھنا صحیح ہوگا، رہا یہ کہ روکنا صحیح ہے یا نہیں؟ تو شرعاً روکنے پر کوئی پابندی نہیں، مگر شرط یہ ہے کہ اگر یہ فعل عورت کے لیے مضر ہو تو جائز نہیں‘‘.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزےکی حالت میں لکڑیوں سےکھاناپکانےاور دھویں کا منہ میں چلے جانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کے روزہ نہ رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی نیت کا وقت مستحب،ووقت جواز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چاند دیکھنے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں لپ اسٹک لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ خاتون کے لیے بوجہ حمل روزہ توڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا اختلاف مطالع کا اعتبار کیا جائے گا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزہ کی فرضیت کب ہوئی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چاند کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مانع حیض ادویات کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کے روزہ نہ رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چاند دیکھنے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا روزہ نہ رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ سونا اور بوس وکنار کرنا