معاملات / مالی معاوضات /

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی خرید وفروخت

فتوی نمبر : 2652 0000-00-00 18 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

آج کل کچھ کمپنیز سوشل میڈیا کے یو۔کے اور یو۔ایس۔اے کے مونیٹائزڈ پیج بناتے ہیں، جس پر ماہانہ ایک لاکھ سے دو، ڈھائی لاکھ آمدن (ارننگ ) بھی ہوتی ہے ۔ ایسے پیج وہ عام طور پر دو سے تین لاکھ روپے میں فروخت کرتے ہیں اور ایک ماہ کی وارنٹی بھی دیتے ہیں ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ ایسا پیج خریدنا بیچنا شرعا کیسا ہے؟ اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ خرید و فروخت ہر اس چیز کی جائز ہے جس کا خارج میں وجود ہو اور مال ہو، لہذا سوشل میڈیا کے کسی بھی قسم کے اکاؤنٹ کی خرید و فروخت شرعاً جائز نہیں، کیونکہ نہ یہ مال ہے اور نہ ہی اس کا خارج میں کوئی مستقل وجود ہے۔

*الشامية: (5/ 50،ط:دارالفكر)* (بطل بيع ما ليس بمال) والمال ما يميل إليه الطبع ويجري فيه البذل والمنع درر، (قوله بطل بيع ما ليس بمال) أي ما ليس بمال في سائر الأديان بقرينة قوله: والبيع به فإن ما يبطل سواء كان مبيعا أو ثمنا ما ليس بمال أصلا ." *ایضا :(517/4)* "وفي الأشباه لا يجوز الاعتياض عن الحقوق المجردة كحق الشفعة وعلى هذا لا يجوز الاعتياض عن الوظائف بالأوقاف." (قوله: لا يجوز الاعتياض عن الحقوق المجردة عن الملك) قال: في البدائع: الحقوق المفردة لا تحتمل التمليك ولا يجوز الصلح عنها. أقول: وكذا لا تضمن بالإتلاف قال: في شرح الزيادات للسرخسي وإتلاف مجرد الحق لا يوجب الضمان؛ لأن الاعتياض عن مجرد الحق باطل إلا إذا فوت حقا مؤكدا، فإنه يلحق بتفويت حقيقة الملك في حق الضمان كحق المرتهن." *بدائع الصنائع:(140/5،ط:دار الکتب العلمیة)* "(ومنها) أن يكون مالا لأن البيع مبادلة المال بالمال، فلا ينعقد بيع الحر؛ لأنه ليس بمال."
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر دیکھے بائیک خریدنے کے بعد واپس کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاری کا ایکسیڈینٹل انشورنس کروانے کا کم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصلے میں اعتکاف،تروایح اور جمعہ وعیدین کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادارے میں حاضر ہونے کے باوجود Thumb machine میں حاضری نہ لگانے کی صورت میں تنخواہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مسواک کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کا ڈراموں میں غیر مسلم کا کردار ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض کی دونوں رکعتوں میں غلطی سے ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈراپ شپنگ کا حکم اور متبادل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زنا کی معافی اور کفارہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسلام قبول کرنے کے بعد سابقہ عبادات کی قضا کا حکم