عبادات / جنائز / بدعات جنائز

میت کے سر،داڑھی کے بال کٹوانا

فتوی نمبر : 3385 0000-00-00 11 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کسی شخص کا انتقال ہو جائے اور اس کے سر کے بال بہت بڑے ہو گئے ہوں تو کیا انہیں کاٹا جا سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ میت کے بال چاہے سر کے ہوں یا داڑھی کے، کاٹنا جائز نہیں، اگر غسل یا کفن دیتے وقت کوئی بال خود بخود ٹوٹ کر گر جائے تو اسے بھی احترام کے ساتھ کفن میں رکھ کر میت کے ساتھ ہی دفن کر دیا جائے۔

*مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح:(215/1،ط:المكتبة العصرية)* «ولا يقص ظفره» أي الميت «و» لا «شعره ولا يسرح شعره» أي شعر رأسه «ولحيته» لأنه للزينة وقد استغنى عنها . *تبيين الحقائق:(237/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)* قال - رحمه الله -: (، ولا يسرح شعره ولحيته، ولا يقص ظفره وشعره)؛ لأن هذه الأشياء للزينة، وقد استغنى عنها، وأنكرت عائشة - رضي الله عنها - ذلك فقالت علام تنصون ميتكم، وقوله ولحيته تكرار محض لا فائدة فيه؛ لأن قوله لا يسرح شعره يتناول جميع شعر جسده أو يقال حذف المضاف، وأقام المضاف إليه مقامه تقديره: ولا يسرح شعر رأسه، ولا شعر لحيته فعلى هذا يفيد فائدة جديدة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے لیے پانی گرم کرنے اور پیٹ پر چھری رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے بال بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تجہیز وتکفین میں شریک رشتہ داروں کو کھانا کھلانا میت کے ورثا پر لازم نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں پر چراغاں کرنا اور موم بتی جلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو بوسہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مروجہ حیلہ اسقاط کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو عمامہ باندھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی تعزیت پر دور سے آئے ہوئے مہمانوں کو کھانا کھلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں کو پختہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مومنین کے ارواح کا شب جمعہ کو اپنے اہل وعیال سے ملنے والی بات کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے سر،داڑھی کے بال کٹوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چالیسواں کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی رشتے دار کے انتظار کی وجہ سے نماز جنازہ میں تاخیر کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو پکا کرنے،لائٹ اور سولرسسٹم لگانے اور ٹیپ ریکارڈ کے ذریعے تلاوت لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کو دیکھنے سے متعلق غلط فہمی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تدفین سے پہلے اجتماعی دعا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے ناخن کاٹنا