معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

برزہ فاطمہ نام رکھنا

فتوی نمبر : 3415 0000-00-00 1 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! برزہ فاطمہ نام رکھنا چاہتا ہوں اپنی بیٹی کا، کیا یہ نام رکھ سکتے ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

’’برزہ‘‘ کے معنی پہاڑ کا دشوار راستہ ہیں۔ یہ ایک مشہور صحابیہ حضرت برزہ بنت مسعود رضی اللہ عنہا کا نام بھی ہے، جو حضرت صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ تھیں اور حجۃ الوداع کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کرکے اسلام سے مشرف ہوئیں، اور فاطمہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کا نام تھا، لہٰذا صحابیہ رضی اللہ عنہا کی نسبت سے بچی کا نام ’’برزہ‘‘ رکھنا جائز اور باعثِ برکت ہے۔

سنن أبي داود:(7/ 303،رقم الحديث:4948،ط: دار الرسالة العالمية) عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إنكم تدعون يوم القيامة باسمائكم وأسماء آبائكم، ‌فاحسنوا ‌أسماءكم. تاج العروس من جواهر القاموس:(21/15،ط:دار إحياء التراث) البرزة: العقبة من عقاب الجبل، نقله الصاغاني. برزة، فرس العباس بن مرداس السلمي رضي الله عنه. برزة: ة بدمشق في غوطتها، وإياها عنى علي بن منير بقوله: (سقاها وروى من النيرين ... إلى الغيضتين وحموريه)
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کا نام کس دن رکھا جائے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مِرحا/مَرَحا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسکان اور علینہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہنزہ نام کا مطلب اور نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچی کا ملائکہ کا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عکراش نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زویا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حور عین نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ارھان نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
برزہ فاطمہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منال اور منہا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذوہان اور ذوحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میرال اور زاویار نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اچھے اور برے ناموں کا شخصیت پر اثر