حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

دوسرے بندے کے خون سے اپنا علاج کروانا

فتوی نمبر : 1111 0000-00-00 108 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مریض سخت بیماری کی عالم میں کسی دوسرے بندے کے خون سے اپنا علاج کروا سکتا ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر بیماری کی صورت حال ایسی ہو کہ اگر مریض کو کسی دوسرے شخص کا خون نہ چڑھایا جائے تو اس کی جان جانے یامزید سخت بیمار ہونے کا خدشہ ہو تو ایسی صورت میں خون چڑھانا جائز ہے۔

القرأن الكريم : [الأنعام:/6 119] ﵟ وَقَدۡ فَصَّلَ لَكُم مَّا حَرَّمَ عَلَيۡكُمۡ إِلَّا مَا ٱضۡطُرِرۡتُمۡ إِلَيۡهِۗ . الدرالمختار: (3/ 211، ط: دارالفكر) (ولم يبح الإرضاع بعد موته) ‌لأنه ‌جزء ‌آدمي والانتفاع به لغير ضرورة حرام على الصحيح شرح الوهبانية. فتاویٰ عثمانیہ :(۱۰، ص ۲۰۰ ،ط: الوصر اکیڈمی ) اکثر علماء نے ایک انسان کا خون دوسرے انسان کے بدن میں چڑھانے کی اجازت دی ہے اس لیے کہ انسان کی جان بچانے کے لیے دودھ اور خون کا عطیہ دینا ایک جیسا ہے ۔ آلات جدیدہ کے شرعی احکام :(ص ۱۹۵، ط: ادارۃ المعارف) خون دینے سے جان بچنے کی قوی امید ہو تو ایسے حالت میں خون دے کر علاج کیا جاسکتا ہے ۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے بال کاٹنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نمازِ تراویح کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر موٹر سائیکل کی خریداری اور اس کی انشورنس
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عام آدمی کے لیے دوسرے مسلک والوں کی کتابیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض،نفل اور قضاء روزوں کی نیت کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے عید کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مٹھی سے کم داڑھی کو کاٹنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بريلوي امام کے پیچھے نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں درود اور تشہد پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں کا کاروبار کرنے اور ویزہ خرید کر قسطوں پر بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنف کی اجازت کے بغیر اس کی کتاب شائع کرنا