مرد کے لیے پاؤں کے تلوؤں پہ بطورِ علاج مہندی لگانے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر بطورِ علاج مہندی لگانے میں کوئی حرج نہیں، تاہم عام حالات میں مردوں کے لیے عورتوں کے ساتھ مشابہت کی وجہ سے پیروں پر مہندی لگانا مکروہ ہے۔
*مرقاة المفاتيح:(7/ 2828،ط: دار الفكر)*
وأما خضب اليدين والرجلين، فيستحب في حق النساء ويحرم في حق الرجال إلا للتداوي.
*الشامية:(6/ 422،ط:دارالفكر)*
(قوله خضاب شعره ولحيته) لا يديه ورجليه فإنه مكروه للتشبه بالنساء.