/ /

اعضاء کی پیوند کاری

فتوی نمبر : 124 0000-00-00 256 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گردہ خراب ہونے کی صورت میں کیا کسی اور شخص کا گردہ لگوانے کی اجازت ہے،جب کہ ماہر ڈاکٹروں کی بھی یہی رائے ہو؟ ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اعضاء کے پیوکاری میں علمائے کرام کا اختلاف ہے اکثر مشائخ اعضاکے ہبہ کرنے کو ناجائز سمجھتے ہیں، جب کہ دوسرے بعض حضرات نے درج ذیل شرائط کے ساتھ اس کی گنجائش دی ہے : 1۔ جس کوعضو لگایا جارہا ہو، اس کے بغیر اس کی موت یقینی ہو ۔ 2۔ اس کے علاوہ کوئی متبادل علاج موجود نہ ہو ۔ 3۔جس شخص کا عضو نکالا جارہاہو،اس کا زندہ رہنا یقینی ہو ۔ 4۔ اس پر لین دین نہ ہو ۔ البتہ احتیاط پہلے قول پر عمل کرنے میں ہے ۔

صحيح مسلم: (3/ 1676 ، رقم الحدیث :2122، ط: دار احياء التراث ) أن امرأة أتت النبي صلى الله عليه وسلم. فقالت: إني زوجت ابنتي. فتمرق شعر رأسها. وزوجها ‌يستحسنها. أفأصل؟ يا رسول الله! فنهاها. الدرالمختار مع رد المحتار: (5/ 58 ، ط:دارالفكر ) (وشعر الإنسان) لكرامة الآدمي ولو كافرا ذكره المصنف حيث قال: والآدمي ‌مكرم ‌شرعا وإن كان كافرا فإيراد العقد عليه وابتذاله به وإلحاقه بالجمادات إذلال له. أي وهو غير جائز . الهندية: (5/ 354، ط :دارالفكر ) ‌الانتفاع ‌بأجزاء الآدمي لم يجز قيل للنجاسة وقيل للكرامة هو الصحيح . البحر الرائق شرح كنز الدقائق :(6/ 88، ط:دارالكتاب الاسلامي) وشعر الإنسان والانتفاع به) أي لم يجز بيعه والانتفاع به ‌لأن ‌الآدمي ‌مكرم غير مبتذل فلا يجوز أن يكون شيء من أجزائه مهانا مبتذلا. وقد قال النبي صلى الله عليه وسلم لعن الله الواصلة والمستوصلة . انسانی اعضاء کی پیوند کاری ازمفتی محمد شفیع:(ص31 ،ط:دارالاشاعت کراچی ۔)
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم