عبادات / روزہ و رمضان / سحر و افطار

سحری کے بغیر روزہ ركھنا

فتوی نمبر : 1300 0000-00-00 120 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! رمضان المبارک کا مہینہ ہے ہم لوگ کام کرتے ہیں تو رات کا کھانا ہم لوگ گیارہ، ساڑھے گیارہ بجے کھاتے ہیں، اس کے بعد کچھ دوست سحری کے لیے نہیں اٹھتے، اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سحری کے بغیر بھی روزہ رکھنا جائز ہے، تاہم سحری کرنا باعثِ برکت اور ثواب کا عمل ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ہمارے روزے اور اہلِ کتاب کے روزوں میں فرق سحری ہے۔“اللہ تعالیٰ اور اُس کے فرشتے سحری کرنے والوں پر رحمت نازل کرتے ہیں، لہٰذا سحری کو ہرگز ترک نہیں کرنا چاہیے، بلکہ ثواب کی نیت سے ضرور کرنی چاہیے۔

*صحيح البخاري:(32/3،رقم الحديث:1923،ط: دار طوق النجاة)* حدثنا آدم بن أبي إياس : حدثنا شعبة : حدثنا عبد العزيز بن صهيب قال: سمعت أنس بن مالك رضي الله عنه قال: قال النبي ﷺ: «تسحروا، فإن في السحور بركة.» *الشامية:(419/2،ط: دارالفكر)* قوله: ويستحب السحور) لما رواه الجماعة إلا أبا داود عن أنس قال قال رسول الله ﷺ «تسحروا فإن في السحور بركة» قيل المراد بالبركة: حصول التقوي على صوم الغد أو زيادة الثواب . *بدائع الصنائع:(105/2،ط:دار الكتب العلمية)* يسن للصائم السحور لما روي عن عمرو بن العاص رضي الله عنه عن النبي ﷺ أنه قال: «إن فصلا بين صيامنا وصيام أهل الكتاب أكلة السحور» ولأنه يستعان به على صيام النهار، وإليه أشار النبي ﷺ في الندب إلى السحور فقال: «استعينوا بقائلة النهار على قيام الليل وبأكل السحور على صيام النهار» والسنة فيها هو التأخير لأن معنى الاستعانة فيه أبلغ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری کے اذان کے دوران کھانے پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان میں فجر کے اذان دوران کھانے پینے کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری بند کرنے کا تعلق وقت کے ساتھ ہے نہ کہ اذان کے ساتھ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افطاری کا صحیح وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افطاری کا صحیح وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ملک میں سحری کے بعد دوسرے ملک پہنچنے پر افطار کس وقت کے مطابق ہوگا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری کے بغیر روزہ ركھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کھجور سے افطار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہوائی جہاز میں روزے کے سحری ،وافطار کے اوقات کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری بند کرنے کا تعلق وقت کے ساتھ ہے نہ کہ اذان کے ساتھ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ملک میں سحری کی دوسرے ملک میں افطاری توافطاری کےوقت میں کس ملک کامعتبر ہوگا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ریڈیو کی اذان پر روزہ افطار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری کا افضل وقت اور سحری کے لیے سونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری بند کرنے کا تعلق وقت کے ساتھ ہے نہ کہ اذان کے ساتھ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سحری کا افضل وقت اور سحری کے لیے سونے کا حکم