عبادات / نوافل عبادات / قرآن خوانی

بغیر وضو سورۂ ملک کی تلاوت کرنے والے کا حکم

فتوی نمبر : 1400 0000-00-00 78 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسلے کے بارے میں کہ رات کو اگر کوئ شخص بغیر وضو کے زبانی سورۃ الملک پڑھے تو وہی اجر ثواب ملے گا جو احادیث سے ثابت ہے ۔۔کیا رات کو کوئ شخص بغیر وضو کے سورۃ الملک پڑھے تو یہ اس کے لیے شفاعت کا ذریعہ بنے گا یا نہیں اس کی وضاحت فرمائیں جزاک اللّہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ احادیثِ مبارکہ سے یہ بات ثابت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سونے سے پہلے سورۃ الملک اور سورۃ السجدہ کی تلاوت کا اہتمام فرماتے تھے۔ حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ الم تنزیل السجدہ اور تبارَک الذی بيده الملك کو سونے سے پہلے پڑھا کرتے تھے۔ قرآن کریم کی زبانی تلاوت چونکہ بغیر وضو کے بھی جائز ہے، لہذا سورہ ملک بھی بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں،بغیر وضو پڑھنے والے کےلیے بھی وہی فضائل ہیں جو وضو کی حالت میں پڑھنے والے کے لیے ہیں تاہم وضو کے ساتھ پڑھنا افضل ہے۔

*سنن الترمذی:(17/5،رقم الحدیث:2892،ط:دارالغرب الاسلامی)* حدثنا هريم بن مسعر،قال:حدثنا الفضيل بن عياض،عن ليث،عن أبي الزبير،عن جابر : «أن النبي ﷺ كان لا ينام حتى يقرأ ﴿الم تنزيل﴾، و﴿تبارك الذي بيده الملك﴾». *سنن ابن ماجه:(703/4،رقم الحديث:3786،ط: دار الرسالة العالمية)* حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة، حدثنا أبو أسامة، عن شعبة، عن قتادة، عن عباس الجشمي عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال: «إن سورة في القرآن ثلاثون آية، شفعت لصاحبها حتى غفر له: ﴿تبارك الذي بيده الملك﴾». *المعجم الكبير للطبراني:(131/9،رقم الحديث:8651،ط:مكتبة ابن تيمية)* حدثنا إسحاق بن إبراهيم، عن عبد الرزاق، عن الثوري، عن عاصم بن أبي النجود، عن زر بن حبيش، عن ابن مسعود، قال: «يؤتى الرجل في قبره فيؤتى رجلاه فيقولان: ليس لكم على ما قبلنا من سبيل كان يقرأ علينا سورة الملك، ثم يؤتى جوفه فيقول: ليس لكم علي سبيل قد كان وعى في سورة الملك، ثم يؤتى من رأسه فيقول: ليس لكم على ما قبلي سبيل كان يقرأ في سورة الملك»، قال عبد الله: «فهي المانعة تمنع عذاب القبر، وهي في التوراة هذه سورة الملك من قرأها في ليلة أكثر وأطيب».
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں قرآن کریم پڑھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن خوانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کے موقع پر سورہ ناس کے بعد سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات مفلحون تک پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر درس قرآن دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ حج کےدوسرے سجدے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کی خوشی میں دعوت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ ملک کی تلاوت کا افضل وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تروایح میں ختم قرآن کے موقع پر کھانا کھلانا، شیرینی تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کے موقع پر سورہ ناس کے بعد سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات مفلحون تک پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو سورۂ ملک کی تلاوت کرنے والے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مروجہ قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل کے اسکرین پر موجود قرآن کریم کو بلا وضو تلاوت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ تلاوت کے لیے سلام کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں قرآن مجید کی تلاوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ حج کےدوسرے سجدے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن کریم کو مختلف لہجات میں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رسم قل کا شرعی حکم