عبادات / نوافل عبادات / قرآن خوانی

جان بوجھ کر بلاوضو قرآنی آیات پر مشتمل ورقے کو ہاتھ لگانا

فتوی نمبر : 3091 0000-00-00 0 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

بعض اوراق پر کچھ آیات لکھی ہوئی ہوتی ہیں لوگ اس کو ہاتھ لگاتے ہیں منع کرنے کے باوجود نہیں مانتے کیا یہ بے ادبی نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جان بوجھ کر بلاوضو ایسی کسی کتاب یا کسی ورقے کو ہاتھ لگانا جو قرآنی آیات پر مشتمل ہو، بے ادبی ہے، البتہ اگر کسی نے بغیر وضو ہاتھ لگا لیا، تو وہ گناہ گار نہیں ہوگا،تاہم اس سے احتیاط کرنی چاہیے۔

الدرالمختار : (1/ 177، ط: دارالفكر) وقد جوز أصحابنا ‌مس ‌كتب ‌التفسير للمحدث، ولم يفصلوا بين كون الأكثر تفسيرا أو قرآنا، ولو قيل به اعتبارا للغالب لكان حسنا قلت: لكنه يخالف ما مر فتدبر. الأشباه والنظائر لابن نجيم: (ص141، ط: دار الكتب العلمية) ولا يكره لمحدث ‌مس ‌كتب ‌الفقه والحديث على الأصح
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں قرآن کریم پڑھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن خوانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کے موقع پر سورہ ناس کے بعد سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات مفلحون تک پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر درس قرآن دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ حج کےدوسرے سجدے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کی خوشی میں دعوت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جان بوجھ کر بلاوضو قرآنی آیات پر مشتمل ورقے کو ہاتھ لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ ملک کی تلاوت کا افضل وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تروایح میں ختم قرآن کے موقع پر کھانا کھلانا، شیرینی تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ختم قرآن کے موقع پر سورہ ناس کے بعد سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات مفلحون تک پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو سورۂ ملک کی تلاوت کرنے والے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مروجہ قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل کے اسکرین پر موجود قرآن کریم کو بلا وضو تلاوت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن خوانی کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ تلاوت کے لیے سلام کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں قرآن مجید کی تلاوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورۂ حج کےدوسرے سجدے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن کریم کو مختلف لہجات میں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رسم قل کا شرعی حکم