معاملات / مالی معاوضات /

رہن رکھوائے ہوئے زیورات کے فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 1834 0000-00-00 55 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ایک دوست نے مجھ سے کچھ رقم ادھار لی اور اس کے بدلے میں اس نے کچھ زیورات گروی رکھوائے تھے اور یہ معاملہ ہم نے آپس میں کیا تھا کسی دوسرے کو اس کی خبر نہیں تھی پھر وہ مہلت مانگتے رہے اور میں نے کچھ نہیں کہا اب تقریبا ایک ماہ پہلے ان کا انتقال ہو گیا اب مجھے کچھ رقم کی ضرورت ہے تو میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ میں ان زیورات کو اپنے استعمال میں لاؤں کیا میرے لیے اس طرح کرنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں آپ کے دوست کا انتقال ہو گیا اور اس نے اپنا سونا بطور رہن آپ کے پاس رکھوایا تھا رہن کے بارے میں اصول یہ ہے کہ آپ اس سے اپنی ضرورت یوں پوری نہیں کر سکتے، بلکہ آپ اس رہن رکھوائی ہوئی چیز کو بیچ دے اور اس کی قیمت سے اپنا قرض وصول کر لیں اور اس میں سے جو رقم بچ جائے وہ آپ میت کے ورثاکو واپس کر دیں، لیکن اس رہن رکھوائی ہوئی چیز کو آپ دوست کے ورثا کے علم میں لائے بغیر فروخت نہیں کر سکتے ۔

الدرالمختار :(6/ 519، ط: دارالفكر) (مات الراهن ‌باع ‌وصيه ‌رهنه بإذن مرتهنه وقضى دينه) لقيامه مقامه (فإن لم يكن له وصي نصب القاضي له وصيا وأمره ببيعه) لأن نظره عام وهذا لو ورثته صغارا، فلو كبارا خلفوا الميت في المال فكان عليهم تخليصه جوهرة. الشامية : (6/ 762، ط : دارالفكر) قيد بالتركة ‌لأن ‌الإرث ‌يجري في الأعيان المالية، أما الحقوق فمنها ما يورث كحق حبس المبيع وحبس الرهن. تبيين الحقائق: (6/ 93، ط: دارالكتاب الاسلامي ) قال رحمه الله (وإن مات الراهن ‌باع ‌وصيه ‌الرهن وقضى الدين)؛ لأن الوصي قائم مقام الموصي، ولو كان الموصي حيا كان له أن يبيع الرهن، فكذا الوصية قال رحمه الله (فإن لم يكن له وصي نصب له القاضي وصيا وأمر ببيعه).
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم