حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

مسجد میں ڈیجٹیل گھڑی کے استعمال کا حکم

فتوی نمبر : 1871 0000-00-00 100 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! ایک ڈیجیٹل گھڑی جس میں پانچوں وقت کی اذان کا ٹائم اورہر نماز کا وقت آنے پر گھنٹی بجتی ہے ، اور مکروہ ٹائم پر لال بتی جلتی ہے ، جماعت سے پہلے بھی گھنٹی بجتی ہے ، کیا یہ درست ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر گھنٹی کے ٹائم کو طے(Fix)کیا ہے اور مقررہ وقت پر اس کی گھنٹی بجتی ہے ، اور وہ گھنٹی میوزک (موسیقی ) بھی نہیں تواس گھڑی کا استعما ل درست ہے ۔

القرأن الكريم :[النساء:/4 103] إِنَّ ٱلصَّلَوٰةَ كَانَتۡ عَلَى ٱلۡمُؤۡمِنِينَ كِتَٰبٗا مَّوۡقُوتٗا . الهندية: (1/ 53، ط: دارالفكر) وأهلية الأذان تعتمد بمعرفة القبلة ‌والعلم ‌بمواقيت ‌الصلاة. كذا في فتاوى قاضي خان .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈکیت کو قتل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
Semen Analysis کے لیے منی حاصل کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیلاب میں بہہ کر آنے والے اشیاء کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لاؤڈسپیکر کاحد سےزیادہ استعمال کرنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افیون اور بھنگ کی کاشت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں ڈیجٹیل گھڑی کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سانپ کا تیل استعمال کرنے کا حکم