عبادات / نماز /

تکبیر تحریمہ سرا کہنا

فتوی نمبر : 1889 0000-00-00 70 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

محترم ! امام تکبیر تحریمہ بلند آواز سے کہنا بھول گیا، آہستہ آواز سے کہہ دی، بعد میں نماز کے دوران امام کو یاد آیا اور اس نے سجدہ سہو کر لیا،اب اس کی اور مقتدیوں کی نماز درست ہو گئی یا نہیں؟ براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نماز میں تکبیرِ تحریمہ کہنا فرض ہے، جبکہ اس کے علاوہ باقی تمام تکبیرات سنت ہیں، البتہ با جماعت نماز میں امام کے لیے یہ مسنون ہے کہ تکبیرِ تحریمہ اور دیگر تکبیرات اتنی آواز سے کہے کہ مقتدی سن سکیں، تکبیرات کو غیر معمولی حد تک آہستہ کہنا سنت کے موافق نہیں، اس لیے امام کو چاہیے کہ ضرورت کے مطابق درمیانی آواز اختیار کرے۔ اگر امام نے بھولے سے اتنی آہستہ تکبیر کہی کہ آواز مقتدیوں تک نہ پہنچ سکی اور انہوں نے امام کی حرکات دیکھ کر اقتدا کر لی تو نماز درست ہوجائے گی اور اس میں سجدۂ سہو بھی لازم نہیں ہوگا۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں تکبیر تحریمہ آہستہ کہنے کی وجہ سے سجدہ سہو لازم نہیں تھا، لیکن امام کے سجدہ سہو کرنے کی وجہ سے نماز میں کوئی فرق نہیں آیا، نماز ادا ہو گئی ۔

*الدرالمختار:(476/1،ط: دارالفكر)* (وتكبير الركوع و) كذا (الرفع منه) بحيث يستوي قائما (والتسبيح فيه ثلاثا) وإلصاق كعبيه (وأخذ ركبتيه بيديه) في الركوع (وتفريج أصابعه) للرجل، ولا يندب التفريج إلا هنا، لا الضم إلا في السجود (وتكبير السجود و) كذا نفس (الرفع منه) بحيث يستوي جالسا (و) كذا (تكبيره، والتسبيح فيه ثلاثا، ووضع يديه وركبتيه) في السجود. *وأيضاً:(442/1،ط: دارالفكر)* (من فرائضها) التي لا تصح بدونها (التحريمة) قائما (وهي شرط) في غير جنازة على القادر به يفتى. *حاشية الطحطاوي:(256/1،ط:دار الكتب العلمية)* ترك السنة لا يوجب فسادا ولا سهوا بل إساءة لو عامدا غير مستخف وقالوا: الإساءة أدون من الكراهة در أي التحريمية وفي السيد عن النهر عن الكشف الكبير حكم السنة أنه يندب إلى تحصيلها ويلام على تركها مع لحوق إثم يسير. *الشامية:(599/1،ط: دارالفكر)* (قوله فالأشبه الفساد) وفي الفيض: وقيل لا تفسد وبه يفتي. وفي البحر عن الظهيرية قال الفقيه أبو الليث: في زماننا لا تفسد لأن الجهل في القراء غالب. اهـ. والله أعلم.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع الاستجرار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مسواک کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہندوؤں کو کھانا کھلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض کی دونوں رکعتوں میں غلطی سے ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گائے کی دیکھ بھال کے بدلے اس کا بچہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈی این اےٹیسٹ سے زنا کا ثبوت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسلام قبول کرنے کے بعد سابقہ عبادات کی قضا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم