معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / عقیقہ

بڑے جانور میں عقیقہ کے حصے کرنا

فتوی نمبر : 2066 0000-00-00 84 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

عقیقہ کے لئے بڑا جانور کرتے وقت تین حصے عقیقہ کے ہوں اور 4 حصے نفلی صدقے کے تو آیا ایسا کرنا درست ہے ؟اس سے عقیقہ کی سنت ادا ہو جائے گی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ عقیقہ جس طرح چھوٹے جانور میں ہوسکتا ہے، اسی طرح بڑے جانور میں بھی ہوسکتا ہے، بڑے جانور میں جس طرح قربانی کے سات حصے ہوتے ہیں اسی طرح عقیقہ کے بھی سات حصے ہوسکتے ہیں ، لہذا بڑے جانور میں تین حصے عقیقہ کے اور چار حصے نفلی صدقہ کے کرنا درست ہےـ

*فتح الباري: (9/ 593 ،ط:دارالمعرفة)* والجمهور ‌على ‌إجزاء ‌الإبل ‌والبقر ‌أيضا، وفيه حديث عند الطبراني، وأبي الشيخ، عن أنس رفعه يعق عنه من الإبل والبقر والغنم ونص أحمد على اشتراط كاملة، وذكر الرافعي بحثا أنها تتأدى بالسبع كما في الأضحية والله أعلم. *الشامية: (6/ 326،ط:دارالفكر)* قد علم أن الشرط قصد القربة من الكل، وشمل ما لو كان أحدهم مريدا للأضحية عن عامه وأصحابه عن الماضي تجوز الأضحية عنه ونية أصحابه باطلة وصاروا متطوعين، وعليهم التصدق بلحمها وعلى الواحد أيضا لأن نصيبه شائع كما في الخانية، وظاهره عدم جواز الأكل منها تأمل، وشمل ما لو كانت القربة واجبة على الكل أو البعض اتفقت جهاتها أو لا: كأضحية وإحصار وجزاء صيد وحلق ومتعة وقران خلافا لزفر، لأن المقصود من الكل القربة،وكذا ‌لو ‌أراد ‌بعضهم ‌العقيقة عن ولد قد ولد له من قبل لأن ذلك جهة التقرب بالشكر على نعمة الولد ذكره محمد ولم يذكر الوليمة. وينبغي أن تجوز لأنها تقام شكرا لله تعالى على نعمة النكاح ووردت بها السنة، فإذا قصد بها الشكر أو إقامة السنة فقد أراد القربة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کے جانور کا دودھ استعمال کرنے حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے مرنے کے بعد اس کا عقیقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانور میں ایک حصہ عقیقہ کے لیے مخصوص کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے جانور میں عقیقہ کے حصے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے جانور کے ایک حصے میں قربانی و عقیقہ دونوں کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے مرنے کے بعد اس کا عقیقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کے جانور کی عمر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کی سنت جانور ذبح کرنے سے ادا ہوگی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس بچے کا عقیقہ نہ کیا گیا ہو کیا وہ بھی آخرت میں والدین کی سفارش کرے گا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے مرنے کے بعد اس کا عقیقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کے جانور میں نفلی صدقہ کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس بچے کا عقیقہ نہ کیا گیا ہو کیا وہ بھی آخرت میں والدین کی سفارش کرے گا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کا سنت طریقہ اور مدرسے میں عقیقہ کا بکرا دینا