/ احکام طلاق /

فتوی نمبر : 2135 2026-01-16 33 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم، میں ابوظہبی میں بیوی بچوں کے ساتھ رہتا ہوں۔ میرا بیوی کے ساتھ اکثر اوقات جھگڑا رہتا ہے، اس دفعہ جھگڑا بہت شدید بڑھ گیا اور شدید لڑائی اور غصے کے دوران میں نے غصے میں پھر غیر ارادی طور پر میں نے گالیاں دیتے ہوئے کہا: "کہ تیری ماں کو بھی طلاق ہوئی تھی اور تمہیں بھی طلاق ہوگی۔" کیونکہ لڑائی شدید تھی اور حواس باختہ تھا اور میرا غصہ اتنا زیادہ تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ میں کیا بول رہا ہوں۔ تو جو باتیں شدید لڑائی میں منہ سے نکل رہی تھیں اس کا پتہ نہیں چل رہا تھا۔ اس لڑائی میں میری بیوی بھی دو بدو جواب دے رہی تھی، جس سے میرا غصہ بڑھتا گیا۔ اسی دوران میری بیوی دوسرے کمرے میں چلی گئی اور اپنے آپ کو دوسرے کمرے میں بند کر دیا بیوی کا بعد میں کہنا تھا کہ شدید لڑائی اور غصے میں میں نے کہا کہ تمہیں طلاق ہے۔ جبکہ لڑائی اور غصے میں جو بھی الفاظ نکلے مجھے یاد نہیں ہیں۔ لڑائی کے دوران میں نے یہ بھی کہا کہ جاؤ، چلی جاؤ، جہاں جانا ہے، جاؤ۔ جو کچھ لے جانا چاہو، لے جاؤ۔ اور اپنے بیٹے کو بھی ساتھ لے جانا چاہتی ہو تو لے جاؤ۔ میں حلفاً کہتا ہوں کہ میری کوئی طلاق کی نیت نہیں تھی۔ نہ یہ ساری باتیں ارادتاً کہی ہیں۔ نہ میں نے ایسا ہوش میں کہا ہے کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔ نہ ایسا کہا ہے کہ تم مجھ پر طلاق ہو۔ نہ میری طلاق کی کوئی نیت تھی۔ میری بیوی کا کہنا ہے کہ میں نے اس سے پہلے بھی لڑائی کے دوران کہا تھا کہ جاؤ طلاق ہو جاؤ۔ جبکہ میں نے یہ نہیں کہا کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔ برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔ میں اپنی بیوی کو چھوڑنا نہیں چاہتا، ہمارے چھوٹے بچے ہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم