عقوبات / حدود و سزا / خواتین کے مخصوص مسائل

دیت دینے کے بعد قتل کے گناہ کا حکم

فتوی نمبر : 2182 0000-00-00 87 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! قاتل کی دیت روپیہ میں کتنی ہے؟ نیز قاتل دیت ادا کرنے سے قیامت والے دن بری سمجھا جائے گا؟ جزاک اللہ خیرا

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

قتل کے معاملے میں معافی یا صلح کی وجہ سے صرف قصاص ساقط ہوتا ہے، کیونکہ قصاص مقتول کے اولیاء کا حق ہے، جب وہ اپنے اس حق کو معاف کر دیں یا صلح پر راضی ہو جائیں تو یہ سزا ختم ہو جاتی ہے۔ البتہ اصل جرم ختم نہیں ہوتا، کیونکہ قتل کا ارتکاب قاتل کرچکا ہوتا ہے، اسی بنا پر وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہ رہے گا، جب تک وہ صدق دل سے توبہ نہ کرے اس کا آخرت میں مؤاخذہ ہو سکتا ہے۔ دیت اگر سونے کی صورت میں ادا کی جائے تو اس کی مقدار ایک ہزار (1000) دینار ہے، جو 375 تولہ سونا بنتا ہے، یعنی تقریباً 4 کلو 374 گرام سونا یا اس کی موجودہ قیمت۔ اور اگر دیت چاندی کے اعتبار سے ادا کی جائے تو اس کی مقدار دس ہزار (10000) درہم ہے، جو 2625 تولہ چاندی کے برابر ہے، یعنی تقریباً 30.618 کلوگرام چاندی یا اس کی قیمت۔ چونکہ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں روزانہ کمی بیشی ہوتی رہتی ہے، اس لیے دیت کی حتمی رقم پہلے سے مقرر نہیں کی جا سکتی، جس دن دیت ادا کرنا مقصود ہو، اسی دن صرافہ مارکیٹ سے فی تولہ سونے یا چاندی کی قیمت معلوم کر کے مجموعی رقم کا حساب کر لیا جائے۔

*الشامية:(549/6،ط: دارالفكر)* وفي الحامدية عن فتاوى الإمام النووي مسألة فيمن قتل مظلوما فاقتص وارثه أو عفا عن الدية أو مجانا هل للقاتل بعد ذلك مطالبة في الآخرة الجواب: ظواهر الشرع تقتضي سقوط المطالبة في الآخرة اهـ، وكذا قال في تبيين المحارم: ظاهر بعض الأحاديث يدل على أنه لا يطالب.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں خواتین کا دعائیں پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کو غسل دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چالیس دن یا زائد میں نفاس کا خون بند ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سات دن خون بند ہونے کے بعد دوبارہ خون آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کا کسی عورت کی میت کو غسل دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران حمل آنے والے خون کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلسل پورا مہینہ خون آنے کی صورت میں حیض کے ایام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طالبہ کے لیے حیض کے ایام میں تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دیت دینے کے بعد قتل کے گناہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کا خون ایک دفعہ دکھائی دینے کے بعد کچھ دیر بند ہونے کی صورت میں نماز کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دورانِ حمل آنے والے خون کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا حیض کی حالت میں تبلیغ کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض ونفاس کے دوران پرفیوم لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی ابتداء کب سے ہوئی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت حیض میں کلر یا مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے ایامِ مخصوصہ میں حروفِ مقطعات پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ عورت کا سورۃ فاتحہ پڑھ کر پانی دم پر دم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کمبوڈ ،وغیرہ پر لگے پیشاب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی ولادت کے بعد جماع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں معلمہ کا قرآن پڑھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران حیض غسل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی تعریف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں تعزیت کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپریشن کے ذریعے ولادت کی صورت میں نفاس کا حکم