عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

عمرہ میں حلق یا قصر کروانے سے پہلے احرام کھولنا

فتوی نمبر : 2550 0000-00-00 29 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! میرا سوال یہ ہے کہ میں نے عمرہ کیا، لیکن حلق یا قصر کروانے سے پہلے احرام کھول دیا تو اب مجھ پر کیا کفارہ لازم ہو گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ عمرہ کے ارکان ادا کرنے کے بعد مرد کے لیے حلق (سرمنڈوانا) یا قصر (کم از کم ایک چوتھائی سر کے بال ایک پورے کے برابر کاٹنا) ضروری ہے اور عورت کے لیے سر کے کم از کم چوتھائی بالوں سے ایک پورے (انگلی کے تہائی حصہ) کے بقدر قصر کرنا ضروری ہے۔ پوچھی گئی صورت میں چونکہ عمرہ ادا کرنے کے بعد حلق یاقصر کروانے سے پہلے احرام کھول دیا گیا ، لہذا اس کی وجہ سے دم لازم آئے گا۔

*الشامية:(2/ 554،ط:دارالفكر)* (أو حلق في حل بحج) في أيام النحر، فلو بعدها فدمان (‌أو ‌عمرة) ‌لاختصاص ‌الحلق بالحرم. (قوله أو حلق في حل بحج أو عمرة) أي يجب دم لو حلق للحج أو العمرة في الحل لتوقته بالمكان، وهذا عندهما خلافا للثاني (قوله في أيام النحر) متعلق بحلق بقيد كونه للحج، ولذا قدمه على قوله أو عمرة فيتقيد حلق الحاج بالزمان أيضا، وخالف فيه محمد، وخالف أبو يوسف فيهما، وهذا الخلاف في التضمين بالدم لا في التحلل فإنه يحصل بالحلق في أي زمان أو مكان فتح. وأما حلق العمرة فلا يتوقت بالزمان إجماعا هداية، وكلام الدرر يوهم أن قوله في أيام النحر قيد للحج والعمرة، وعزاه إلى الزيلعي مع أنه لا إيهام في كلام الزيلعي كما يعلم بمراجعته (قوله فدمان) دم للمكان ودم للزمان ط (قوله لاختصاص الحلق) أي لهما بالحرم وللحج في أيام النحر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تبلیغ میں سال لگانا افضل ہے یا عمرہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مقروض کا قرض ادا کیے بغیر عمرہ پر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا بغیر محرم کے عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ میں حلق یا قصر کروانے سے پہلے احرام کھولنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ میں سعی کےدوران بیمار ہوکربغیرحلق کیے گھرپہنچنے کی صورت میں دم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ کرنے کے بعد حلق یا قصرنہ کرنے کی وجہ دم کا واجب ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی اور معتمر کا واپسی میں اپنے ساتھ زم زم کاپانی لےجانےکا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ میں قصر اور حلق سے پہلے احرام کھولنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی عمرہ اور صدقہ میں سے کون سا عمل زیادہ افضل ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرے کے بعد اطراف کے کچھ بال کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ کرنے والے شخص کو حاجی کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا سسر کے ساتھ عمرہ پر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمرہ کے ارکان ادا کرنے کے بعد عمرے کرنے والوں کا ایک دوسرے کے بال کاٹنے کا حکم