عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

یتیم کے مال پر زکوۃ

فتوی نمبر : 262 0000-00-00 168 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میرا بھائی فوت ہوگیا ہے اور اس کی تین بیٹیاں ہیں بھائی جہاں کام کرتا تھا وہاں سے جو پیسے ملیں گے وہ میں ان بچیوں کی امانت سمجھ کر بینک اکاونٹ میں رکھ رہا ہوں جو ان کے بالغ ہونے پر ان کی شادی کے موقع پر خرچ کروں گا باقی ان کی کفالت ، کھانا،پینا ،کپڑے اسکول کے اخراجات میں اپنے پیسوں سے ہی کروں گا ان پیسوں میں سے نہیں جو میں بینک جمع کر رہا ہوں پوچھنا یہ ہے کیا ان پیسوں پر زکوۃ لازم ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نابالغ بچے بچی (یتیم ہویا نہ ہو ) کے مال پر زکوۃ واجب نہیں ہوتی ،لہذا پوچھی گئی صورت میں نابالغ یتیم بچوں کی بینک میں رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب نہیں ہوگی ۔

القرأن الكريم :(النساء4 :10 ) ﵟإِنَّ ٱلَّذِينَ يَأۡكُلُونَ أَمۡوَٰلَ ٱلۡيَتَٰمَىٰ ظُلۡمًا إِنَّمَا يَأۡكُلُونَ فِي بُطُونِهِمۡ نَارٗاۖ وَسَيَصۡلَوۡنَ سَعِيرٗا 10ﵞ سنن النسائي:(6/ 156، ط: المكتبة التجارية الكبرى بالقاهرة ) عن عائشة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ‌رفع ‌القلم ‌عن ‌ثلاث: عن النائم حتى يستيقظ، وعن الصغير حتى يكبر، وعن المجنون حتى يعقل أو يفيق . الدر المختار شرح تنوير الأبصار:(ص126، ط : دار الكتب العلمية ) وشرط افتراضها: ‌عقل، وبلوغ ، وإسلام، وحرية بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع :(2/ 5، ط : دار الكتب العلمية ) (ولنا) أنه ‌لا ‌سبيل ‌إلى الإيجاب على الصبي؛ لأنه مرفوع القلم بالحديث ولأن إيجاب الزكاة إيجاب الفعل وإيجاب الفعل على العاجز عن الفعل تكليف ما ليس في الوسع ولا سبيل إلى الإيجاب على الولي ليؤدي من مال الصبي . فتاویٰ مفتی محمود: (3/200 ، ط: مشتاق پرنٹنگ لاہور)
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے کی طرف سے زکوة اداکرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سید کو زکوۃ دینے کا حیلہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کے پیسوں سے کنواں یا بورنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صرف تنخواہ پر گزربسر کرنے والے شخص کو زکوٰۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کے مستحق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹیوشن پڑھانے والے قاری صاحب کو تنخواہ کی مدمیں زکوۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر رہائشی طلبہ والے مدرسے کو زکوٰۃ و صدقات دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اصول و فروع کو زکوٰۃ دینےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کی رقم سے اسپتال بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر رہائشی طلبہ والے مدرسے میں زکوٰۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ فلسطین بھیجنا زیادہ افضل ہے یا اپنے شہر کے لوگوں کو دینا افضل ہے۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ کاحکم اور طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مستحق کو زکوۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کے مستحق کو تحفہ بول کر زکوۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کاشتکاری کی زمین ہونے کی صورت میں زکوٰۃ لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صاحب نصاب شخص کا نفلی صدقہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار بھائی کو زکوۃ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فدیہ کا مصرف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کے مال سے بھائی کے گھر میں بورنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوة کی رقم کو مخصوص مصرف میں خرچ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مانگنے والے مسکین کو زکوۃ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوۃ کے پیسوں سے کنواں یا بورنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زکوٰۃ دیتے وقت مستحق کو بتانا