طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

حالت جنابت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم

فتوی نمبر : 2642 0000-00-00 23 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! کیا کوئی عورت جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جنابت کے فوراً بعد غسل کر لینا بہتر اور پسندیدہ عمل ہے، بلا وجہ تاخیر مناسب نہیں ،البتہ اگر کسی مجبوری یا ضرورت کی وجہ سے غسل میں تاخیر ہو جائے تو اس میں گناہ نہیں، لہٰذا اگر کوئی عورت حالت جنابت میں بغیر غسل کیے بچے کو دودھ پلائے تو یہ جائز ہے، اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا، لیکن بہتر ہے کہ غسل کرکے دودھ پلائے۔

*سنن أبي داود:(230/6،رقم الحديث:4152،ط:دار الرسالة العالمية)* حدثنا حفص بن عمر، حدثنا شعبة، عن علي بن مدرك، عن أبي ززعة بن عمرو بن جرير، عن عبد الله بن نجي، عن أبيه عن علي، عن النبي -ﷺ- قال: «لا تدخل الملائكة بيتا فيه صورة ولا كلب ولا جنب». *عون المعبود وحاشية ابن القيم:(257/1،ط: دارالفكر)* وهذه الأحاديث تدل على أن الجنب له أن يأكل أو يشرب من غير التوضي والاغتسال والباب الآتي يدل على استحباب التوضي فلا منافاة بينهما والله أعلم. *النهر الفائق شرح كنز الدقائق:(61/1،ط:دار الكتب العلمية)* قال في (الخانية) إذا أراد الجنب أن يأكل أو يشرب فالمستحب له أن يغسل يديه وفاه وإن ترك لا بأس به. *البحر الرائق:(205/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)* (قوله: ودخول مسجد) أي يمنع الحيض دخول المسجد وكذا الجبانة وخرج بالمسجد غيره كمصلى العيد والجنائز والمدرسة والرباط فلا يمنعان من دخولها، ولهذا قال في الخلاصة المتخذ لصلاة الجنازة والعيد الأصح أنه ليس له حكم المسجد.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں خواتین کا دعائیں پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کو غسل دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چالیس دن یا زائد میں نفاس کا خون بند ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سات دن خون بند ہونے کے بعد دوبارہ خون آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کا کسی عورت کی میت کو غسل دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران حمل آنے والے خون کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلسل پورا مہینہ خون آنے کی صورت میں حیض کے ایام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طالبہ کے لیے حیض کے ایام میں تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دیت دینے کے بعد قتل کے گناہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کا خون ایک دفعہ دکھائی دینے کے بعد کچھ دیر بند ہونے کی صورت میں نماز کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دورانِ حمل آنے والے خون کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا حیض کی حالت میں تبلیغ کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض ونفاس کے دوران پرفیوم لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی ابتداء کب سے ہوئی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت حیض میں کلر یا مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے ایامِ مخصوصہ میں حروفِ مقطعات پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ عورت کا سورۃ فاتحہ پڑھ کر پانی دم پر دم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کمبوڈ ،وغیرہ پر لگے پیشاب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی ولادت کے بعد جماع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں معلمہ کا قرآن پڑھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران حیض غسل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی تعریف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں تعزیت کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپریشن کے ذریعے ولادت کی صورت میں نفاس کا حکم