عقائد / /

رضاعت کی ایک صورت کا حکم

فتوی نمبر : 2698 0000-00-00 20 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سوال؟ابوبکر کے بچے درج ذیل ہیں 1۔ سب سے بڑا بچہ ۔۔۔۔۔۔سالم 2۔اس سے چھوٹا بچہ۔۔۔۔۔عالم 3۔سب سے چھوٹی بچی۔۔۔۔۔۔۔بلقیس4 ۔آخری بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گل خان عثمان کے بچے درج ذیل ہیں 1۔سب سے بڑا بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلم 2۔دوسرا نمبر بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصغر 3۔تیسرا نمبر بچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمنہ 4۔سب سے چھوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلال اب سوال یہ ہے کہ عثمان کی بیٹی آمنہ نے ابوبکر کے بیٹے عالم کے ساتھ اس کی والدہ کا دودھ نوش کیا یہ دونوں تو رضاعی بہن بھائی ہوئے، اب ابوبکر اور عثمان کے دیگر بچوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا یہ سب آپس میں رضاعی بہن بھائی ہوئے یا ان میں سے کوئی ہیں اور کوئ نہیں۔ اگر سب کے سب آپس میں رضاعی بہن بھائی ہیں تو جواب آسان ہوا، اگر ان میں سے کچھ ہیں اور کچھ نہیں تو براہ کرم ابوبکر اور عثمان کے ان بچوں کی نشاندہی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں عثمان کی بیٹی آمنہ نے ابوبکر کے بیٹے عالم کے ساتھ ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہے، اس لیے آمنہ کے لیے ابوبکر کے تمام بچے رضاعی بھائی بہن شمار ہوں گے، البتہ ابوبکر کے بچوں میں سے صرف عالم کا آمنہ کے ساتھ رضاعت کا رشتہ ہے، جبکہ عثمان کے دیگر بچوں کے ساتھ ابوبکر کے بچوں کا کوئی رضاعی رشتہ ثابت نہیں ہوتا، لہذا باقی بچے آپس میں رضاعی بہن بھائی نہیں ہوں گے ۔

*الهندية: (1/ 343،ط:دارالفكر)* والمسألة الثانية لا يجوز لرجل أن يتزوج أم أخته من النسب ويجوز في الرضاع لأن في النسب إن كانا أخوين لأم فأم الأخ أمه وإن كانا أخوين لأب فأم الأخ امرأة أبيه وهذا المعنى معدوم في الرضاع كذا في المحيط وتحل ‌أخت ‌أخيه ‌رضاعا كما تحل نسبا مثل الأخ لأب إذا كانت له أخت من أمه يحل لأخيه من أبيه أن يتزوجها كذا في الكافي وتحل أم أخيه وأم عمه وعمته وأم خاله وخالته من الرضاع هكذا في شرح الوقاية. *الشامية: (3/ 217،ط:دارالفكر)* (‌وتحل ‌أخت ‌أخيه ‌رضاعا) يصح اتصاله بالمضاف كأن يكون له أخ نسبي له أخت رضاعية، وبالمضاف إليه كأن يكون لأخيه رضاعا أخت نسبا وبهما وهو ظاهر.(و) كذا (نسبا) بأن يكون لأخيه لأبيه أخت لأم، فهو متصل بهما لا بأحدهما للزوم التكرار كما لا يخفى.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم