حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

بھنگ کی کاشت، خرید و فروخت اور استعمال کا شرعی حکم

فتوی نمبر : 290 0000-00-00 305 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں وادی تیراہ سے تعلق رکھتا ہو میرے گاؤں میں بھنگ کی کاشت کی جاتی ہے جس سے صرف اور صرف برس بنتا ہے جن پر فروخت کرتے ہیں انکے بارے یقینی طور پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ چرس بنائینگے تو کیا بھنگ کی کاشت کرنا جائز ہے یا اپنی زمین کو بھنگ کے لئے اجارہ پر دینا جائز ہے؟ اگر جائز نہیں تو جو حضرات بھنگ کی کاشت کرتے ہیں ان کے ہاں مزدوری کرنا کھانا پینا اگر انکو قرض دیا اپنی قرض کی رقم لینا اسی بھنگ والے پیسوں سے جبکہ انکی کوئی دوسری کمائی نہ ہو جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ بھنگ ایک ایسا پودا ہے جس کا حکم اس کے مقصد اور استعمال پر منحصر ہے۔جائز اور مباح مقاصد، جیسے دوائی یا دیگر مفید استعمال کے لیے بھنگ کی کاشت و خرید و فروخت جائز ہےاور صرف نشہ آور اشیاء بنانے یا دیگر ناجائز کاموں کے لیے اس کی کاشت و خرید و فروخت ناجائز ہے۔ زمین یا بھنگ ایسے شخص کو دینا یا بیچنا جس کے بارے میں یقین ہو کہ وہ ناجائز مقصد کے لیے استعمال کرے گا، مکروہ تحریمی ہے اور اگر مقصد معلوم نہ ہو تو جائز ہے۔جو شخص بھنگ کو صرف حرام کاموں میں استعمال کرتا ہو، اس کے ساتھ قرض یا لین دین درست نہیں، البتہ اگر مقصد معلوم نہ ہو یا جائز ہو تو لین دین جائز ہے۔

*الدر المختار:(677/1،ط: دارالفكر)* (وصح بيع غير الخمر) مما مر، ومفاده صحة بيع الحشيشة والأفيون. قلت: وقد سئل ابن نجيم عن بيع الحشيشة هل يجوز؟ فكتب لا يجوز، فيحمل على أن مراده بعدم الجواز عدم الحل. *الشامية:(391/6،ط: دارالفكر)* (و) جاز (بيع عصير) عنب (ممن) يعلم أنه (يتخذه خمرا) لأن المعصية لا تقوم بعينه بل بعد تغيره وقيل يكره لإعانته على المعصية ونقل المصنف عن السراج والمشكلات أن قوله ممن أي من كافر أما بيعه من المسلم فيكره ومثله في الجوهرة والباقاني وغيرهما زاد القهستاني معزيا للخانية أنه يكره بالاتفاق *المبسوط للسرخسى:(9/24،ط: دار المعرفة)* (ألا ترى) أن البنج لا بأس بأن يتداوى به الإنسان، فإذا كاد أن يذهب عقله منه، فلا ينبغي أن يفعل ذلك. *کفایت المفتی:(129/9،ط: دارالاشاعت)* افیون ، چرس ،بھنگ یہ تمام چیزیں پاک ہیں اور ان کا دوا میں خارجی استعمال جائز ہے، نشہ کی غرض ان کو استعمال کرنا نا جائز ہے۔مگر ان سب کی تجارت بوجہ فی الجملہ مباح الاستعمال ہونے کے مباح ہے،تجارت تو شراب اور خنزیر کی حرام ہے کہ ان کا استعمال خارجی بھی نا جائز ہے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم