عبادات / نماز /

تہجد اور دن میں نفل نماز میں بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر : 298 0000-00-00 216 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تہجد اور دن میں نفل نماز میں بلند آواز سے قرآن پڑھنا کیسا ہے؟ اگر پڑھ سکتے ہیں تو تکبیرات بھی بلند آواز سے کہے یا آہستہ آواز سے؟ اور اگر پڑھتے پڑھتے درمیان میں کوئی آیت چھوٹ جائے یا کوئی آیت غلط پڑھ لی جس سے نماز فاسد ہو جاتی ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ رات کے وقت نفل نماز (مثلاً تہجد وغیرہ) میں اختیار ہے ،چاہے آہستہ آواز سے قرأت کرے یا بلند آواز سے، بشرطیکہ کسی سوئے ہوئے یا نماز پڑھنے والے کو تکلیف نہ ہو، جبکہ دن کے وقت نفل نماز میں آہستہ آواز سے قرات کرنا افضل ہے، تاہم اگر بلند آواز سے قرات کرے تو بھی جائز ہے۔ نفل نماز میں تکبیرات (تکبیر تحریمہ اور رکوع و سجدہ کی تکبیرات) اتنی آواز میں کہنا کافی ہے کہ خود سن لے، اگر نماز میں کوئی ایسی آیت رہ جائے یا ایسی غلطی ہو جس سے معنی میں فساد لازم ہوتا ہےتو نماز فاسدہوجائے گی اور اسے دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا، لیکن اگر غلطی ایسی ہو کہ جس سے معنی نہ بدلے یا تھوڑی سی آیت رہ جائے جس سے مفہوم پر اثر نہ پڑے تو نماز فاسد نہیں ہوگی۔

العناية شرح الهداية:(327/1،ط: دار الفكر)* وفي التطوع بالنهار يخافت وفي الليل يتخير اعتبارا بالفرض في حق المنفرد، وهذا لأنه مكمل له فيكون تبعا. *مراقي الفلاح:(95/1،ط: المكتبة العصرية)* «و» يجب «الإسرار» وهو إسماع النفس في الصحيح وتقدم «في» جميع ركعات «الظهر والعصر» ولو في جمعهما بعرفة «و» الإسرار «فيما بعد أوليي العشاءين» الثالثة من المغرب وهي والرابعة من العشاء «و» الإسرار في «نفل النهار» للمواظبة على ذلك. *الهندية:(72/1،ط: دارالفكر)* (سننها) رفع اليدين للتحريمة، ونشر أصابعه، وجهر الإمام بالتكبير، والثناء، والتعوذ، والتسمية، والتأمين سرا، ووضع يمينه على يساره تحت سرته، وتكبير الركوع. *الهندية :(81/1،ط: دارالفكر)* أما إذا غير المعنى بأن قرأ «إن الذين آمنوا وعملوا الصالحات أولئك هم شر البرية إن الذين كفروا من أهل الكتاب» إلى قوله «خالدين فيها أولئك هم خير البرية» تفسد عند عامة علمائنا وهو الصحيح. هكذا في الخلاصة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم