عبادات / نماز /

مسجد کی بالائی منزل پر بلا عذر نماز پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر : 363 0000-00-00 182 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مفتیان اکرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ مسجد میں جماعت کے دوران نیچی جگہ میں اخر والی صفیں خالی ہوتی ہے لوگ اوپر منزل میں صفیں بناتے ہیں ایا ایسی صورت میں اوپر منزل والے کی نماز درست ہوگی یانہیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر مسجد کی نچلی منزل کی کچھ صفیں خالی ہوں تو بلا کسی شرعی عذر کے اوپر کی منزل میں جاکر امام کی اقتدا میں جماعت سے نماز پڑھنا مکروہ ہے، البتہ چونکہ مسجد کی تمام منزلیں شرعاً ایک ہی مکان شمار ہوتی ہیں، اس لیے نماز کراہت کے ساتھ ادا ہوجائے گی۔ البتہ بہتر اور اولیٰ یہی ہے کہ جب تک نچلی منزل میں جگہ موجود ہو، وہیں نماز ادا کی جائے۔

سنن ابی داؤد:(2/5، رقم الحديث:661،ط:دارالرسالة العالمية)* حدثنا عبد الله بن محمد النفيلي ثنا زهيرقال: سألت سليمان الأعمش، عن حديث جابر بن سمرة في الصفوف المقدمة، فحدثنا عن المسيب بن رافع ، عن تميم بن طرفة ، عن جابر بن سمرة، قال: قال رسول الله ﷺ: ألا تصفون كما تصف الملائكة عند ربهم قلنا: وكيف تصف الملائكة عند ربهم، قال: يتمون الصفوف المقدمة ويتراصون في الصف. *ردالمحتار:(647/1،ط دار الفكر )* ولو صلى على رفوف المسجد إن وجد في صحنه مكانا كره كقيامه في صف خلف صف فيه فرجة. *البحرالرائق:(29/2،ط:دارالکتاب الاسلامی )* فإن القوم يقومون على الرفوف والإمام على الأرض ولم يكره ذلك لضيق المكان كذا في النهاية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم