مصارف زکوۃ و صدقات

اپنے سسر کو زکوۃ دینا

فتوی نمبر :
499
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

اپنے سسر کو زکوۃ دینا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب! میرا سسر غریب ہے کیا میں اس کو اپنے مال کی زکوۃ دے سکتا ہوں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر سسر صاحب نصاب نہ ہو تو اس کو زکوۃ دینا جائز ہے ۔

حوالہ جات

بدائع الصنائع :(2/ 50، ط: دار الكتب العلمية )
ويجوز دفع الزكاة إلى ‌من ‌سوى ‌الوالدين والمولودين من الأقارب ومن الإخوة والأخوات وغيرهم؛ لانقطاع منافع الأملاك بينهم .

الشامية: (2/ 346،ط:دارالفکر)
ويجوز دفعها لزوجة أبيه وابنه وزوج ابنته تتارخانية.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
70
فتوی نمبر 499کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --