عبادات / جنائز / نماز جنازہ

بدبو دار لاش پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر : 524 0000-00-00 161 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے قریب ایک کواٹرمیں ایک پردیسی آدمی اکیلا رہتا تھا کچھ دن قبل اسی کواٹرمیں اس کا انتقال ہوگیا مگر کسی کو خبر نہ ہوئی یہاں تک محلہ میں بدبو پھیلنے کی وجہ سے لوگ کو اطلاع ہوگئی ۔ اب پوچھنایہ ہے کہ لاش پھولی پھٹی نہیں ہے تاہم اس سے بدبوآرہی ہے ایسا ایسے میت پر نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں جب تک لاش پھولی پھٹی نہ ہو اگرچہ اس میں بدبوپیدا ہوگئی ہو اس پر نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے ۔

الدر المختار :(ص119، ط: دار الكتب العلمية ) وهي ‌فرض ‌على كل مسلم مات . الهندية:(1/ 163، ط:دارالفكر) ويصلى على كل مسلم مات ‌بعد ‌الولادة صغيرا كان أو كبيرا ذكرا كان أو أنثى حرا كان أو عبدا . بدائع الصنائع:(1/ 311، ط: دار الكتب العلمية ) وأما بيان من يصلى عليه فكل مسلم مات ‌بعد ‌الولادة يصلى عليه صغيرا كان، أو كبيرا، ذكرا كان، أو أنثى، حرا كان، أو عبدا .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دماغی معذور کے جنازے میں پڑھی جانے والی دعا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ میں تیسرے تکبیر کے بعد سلام پھیرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت پردومرتبہ نمازجنازہ پڑھنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
محراب کا شرعی حکم اور اس میں نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کئی میتوں پر اجتماعی جنازے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
محلے کے امام کےلیے میت کے ولی سے نماز جنازہ کی اجازت لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ میں تیسری تکبیر پر سلام پھیرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ میں امام میت کے سینے کے برابر کھڑا ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کراچی میں میت کی نماز جنازہ پڑھنے کی صورت میں گاؤں میں دوسری دفعہ نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکہ ڈالنے والے آدمی کے جنازے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غائبانہ نماز جنازہ اور میت کے جسم کا کچھ حصہ ملنے کی صور ت میں جنازہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جوتے میں نماز جنازہ کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجدمیں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازے کے ارکان
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھنے کی وجہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی رشتے دار کے انتظار کی وجہ سے نماز جنازہ میں تاخیر کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استطاعت کے باوجود قرض ادا نہ کنے والے کی نماز جنازہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ میں اگر امام پانچویں تکبیر کہہ تو جنازے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بدبو دار لاش پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بمباری میں شہید ہونےوالوں کے نماز جنازہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نامکمل لاش کو غسل اور نمازِ جنازہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جوتے پہن کر نمازہ جنازہ پڑھنا