حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا

فتوی نمبر : 627 0000-00-00 173 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر مسلموں کو مکان کرایہ پر دینا یا فروخت کرنا کیسا ہے اور اسی طرح باقی دنیاوی معاملات کا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ غیر مسلموں کو مکان کرایہ پر دینا یا فروخت کرنا جائز ہے البتہ اگرمکان مالک کے علم میں ہو کہ یہ مکان شراب خانہ یا سودی کاروبار وغیرہ کے لیے استعمال ہوگا اور وہ مکان مسلمانوں کی آبادی میں ہو تو پھر اس طرح کی فروخت سے اعراض کرنا چاہیے ۔ باقی غیر مسلموں کے ساتھ معاملات،تجارت اورکاروباری روابط جائز ہیں،بشرطیکہ ا س سےعام مسلمانوں کونقصان پہنچنےکااندیشہ نہ ہو۔

الهندية:(5/ 346، ط:دارالفكر) قوم من أهل الذمة ‌اشتروا ‌من ‌المسلمين دارا في المصر ليتخذوها مقبرة قال لما ملكوها يفعلون فيها ما شاءوا وإن أضر ببيوت الجيران بخلاف ما لو اتخذوا بيعة أو كنيسة أو بيت نار في المصر لم يملكوا ذلك كذا في خزانة الفتاوى . ايضا :(5/ 348، ط: دارالفكر) لا بأس بأن يكون ‌بين ‌المسلم والذمي معاملة إذا كان مما لا بد منه كذا في السراجية . فتح القدير:(10/ 60، ط:دارالفكر) ثم إنه ذكر في الذخيرة والمحيط: إذا ‌استأجر ‌الذمي ‌من ‌المسلم دارا ليسكنها فلا بأس بذلك؛ لأن الإجارة وقعت على أمر مباح فجازت. وإن شرب فيها الخمر أو عبد فيها الصليب أو أدخل فيها الخنازير لم يلحق المسلم في ذلك شيء؛ لأن المسلم لم يؤاجرها لها إنما أجر للسكنى فكان بمنزلة ما لو أجر دارا من فاسق كان مباحا وإن كان قد يعصي فيها . فقه البيوع: و کذالک لایشترط لصحة البیع اسلام المتعاقدین فیصح البیع والشراء من غیر مسلم، سواء اکان ذمیا، ام حربیا، ام مستامنا، ولکن منع بعض الفقها من مبایعتهٖ لبعض العوارض، لالکونه غیر اهل للتعاقد، وان هذا العوارض امالکون العقد یؤدی الی اذلال مسلم، او اهانة مقدسات اسلامیة، اواعانة المحارب علی محاربته للمسلمین، او معارضة المصالح السیاسیة للاسلام والامة المسلمة… الخ
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم