آمدنی و مصارف

انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا

فتوی نمبر :
880
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا کیسا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ انشورنس کمپنی کے معاملات سوداور جوے پر مشتمل ہوتے ہیں ، اس لیے انشورنس کمپنی میں ملازمت کرناشرعا جائز نہیں ۔

حوالہ جات

القرأن الكريم :[البقرة:/2 275] ﵟ
وَأَحَلَّ ٱللَّهُ ٱلۡبَيۡعَ وَحَرَّمَ ٱلرِّبَوٰاْۚ .

صحيح مسلم:(5/ 50، رقم الحديث : 105 - (1597)، ط: دار طوق النجاة )
عن عبد الله قال: لعن ‌رسول ‌الله صلى الله عليه وسلم آكل الربا ومؤكله. قال: قلت: وكاتبه وشاهديه، قال: إنما نحدث بما سمعنا.

الشامية :(6/ 350، ط: دارالفكر)
وما كان سببا لمحظور ‌فهو ‌محظور اهـ.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
61
فتوی نمبر 880کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --