عبادات / نماز /

ابوظہبی سے دس دن کے لیے مکہ جانے والے کے لیے قصر نماز کا حکم

فتوی نمبر : 1650 0000-00-00 59 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کوئی شخص ابوظہبی سے عمرہ کرنے کے لیے جا رہا ہو اور مکہ مکرمہ میں 10 دن قیام کا ارادہ ہو تو مکہ پہنچ کر وہ نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟"

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کوئی شخص جب اپنے شہر یا علاقے سے باہر تین دن تین رات کی مسافت یعنی 48 میل شرعی (سوا ستتر کلومیٹر) سفر کے ارادے سے نکلے، ایسا شخص شرعاً مسافر ہوتا ہے، اگر اس کا ارادہ اس مقام پر پندرہ دن سے کم قیام کا ہو اور وہ جگہ اس کا وطنِ اصلی یا وطنِ اقامت نہ ہو تو اس پر چار رکعت والی نمازوں میں دو رکعت پڑھنا لازم ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں شخص مذکور اگر مکہ کا رہائشی نہیں تو دس دن قیام کی وجہ سے وہ مقیم نہ ہو گا، بلکہ مسافر ہی ہے اور اس پر قصر نماز پڑھنا واجب ہے۔

*الاختيار لتعليل المختار:(79/1،ط:دار الكتب العلمية)* قال: (ولا يزال على حكم السفر حتى يدخل مصره أو ينوي الإقامة خمسة عشر يوما في مصر أو قرية) لأن السفر إذا صح لا يتغير حكمه إلا بالإقامة، والإقامة وإن نوى أقل من ذلك فهو مسافر وإن طال مقامه. *الهندية:(139/1،ط: دارالفكر)* ولا يزال على حكم السفر حتى ينوي الإقامة في بلدة أو قرية خمسة عشر يوما أو أكثر، كذا في الهداية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم