عبادات / نماز /

دوران نماز سجدہ میں تسبیح کی جگہ استغفار پڑھنا

فتوی نمبر : 1884 0000-00-00 94 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته محترم مفتی صاحب! ایک فقہی سوال عرض ہے:اگر کوئی شخص نماز کے دوران سجدے میں ”سبحان ربی الأعلى“ کی جگہ ”استغفر الله“ پڑھتا ہے (یعنی غلطی سے نہیں، بلکہ جان بوجھ کر) 1)تو کیا اس کا سجدہ شرعاً درست ہوگا؟ 2) کیا اس کی نماز ادا ہو جائے گی یا اعادہ (دوبارہ پڑھنا) لازم ہوگا؟ 3)اور کیا اس پر سجدۂ سہو یا کوئی اور کفارہ لازم ہے؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ جزاکم الله خيراً و أحسن الجزاء.

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نماز میں رکوع اور سجدوں کے دوران کم از کم تین مرتبہ تسبیح پڑھنا سنت ہے، جان بوجھ کر تین بار سے کم پڑھنا، بالکل ترک کرنا، یا تسبیح کی جگہ کوئی اور دعا پڑھنا خلافِ سنت اور مکروہ ہے، تاہم اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی اور نہ ہی سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مذکور شخص نے رکوع یا سجدہ میں تسبیح ترک کی یا اس کی جگہ استغفار پڑھا تو اس کا سجدہ ادا ہو جائے گا اور اس کی نماز درست ہو جائے گی، البتہ سنت کی خلاف ورزی کی وجہ سے نماز غیرِ کامل اور خلافِ سنت شمار ہوگی ،سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا ۔

*المحيط البرهاني:(360/1،ط:دار الكتب العلمية)* ويقول في ركوعه سبحان ربي العظيم ثلاثًا، وذلك أدناه وإن زاد فهو أفضل بعد أن يختم على وتر. فيقول خمسًا أو سبعًا، هكذا ذكر شمس الأئمة الحلواني وشيخ الإسلام خواهر زاده. *الهندية:(74/1،ط:دار الفكر)* كذا في الزاهدي ويقول في ركوعه: سبحان ربي العظيم ثلاثا وذلك أدناه فلو ترك التسبيح أصلا أو أتى به مرة واحدة يجوز ويكره. *الدرالمختار:(494/1،ط: دارالفكر)* (ويسبح فيه) وأقله (ثلاثا) فلو تركه أو نقصه كره تنزيها.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم