معاملات / مالی معاوضات /

پرانا پرزہ رکھ کر نیا پرزہ قیمت کے فرق کے ساتھ بیچنے کا حکم

فتوی نمبر : 2603 0000-00-00 17 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میں ایک الیکٹرک مکینک ہوں پنکھے واشنگ مشین یا دوسرے الیکٹرانک سامان ریپئر کرتا ہوں ،ایک بندہ میرے پاس مثال کے طور پر خراب پنکھا لاتا ہے اور کہتا ہے کہ اس کو بنا دو، میں اس کا جائزہ لیتا ہوں ، اس میں ایک پرزہ خراب ہوتا ہے ، اب اس بندے کو میں کہتا ہوں کہ یہ تبدیل ہوگا اور تبدیل کرنے کے بعد آپ کا خراب پرزہ آپ کو واپس نہیں کروں گا اور 2 سو روپے نقد بھی لوں گا اور اگر آپ اپنا پرانا پرزہ وپس لے کر جائیں گے تو 4 سو روپے لوں گا ۔ اور مارکیٹ کا اصول بھی یہی ہے۔ سوال:درج بالا صورت حال میں بیان کیا گیا لین دین کیا شرعی طور پر درست ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں اگر جانبین کی طرف سے رضامندی ہے تو پرانا پرزہ رکھ کر نیا پرزہ کم قیمت پر دینا یا پرانا پرزہ لیے بغیر نیا پرزہ زیادہ قیمت پر فروخت کرنا جائز ہے ، اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے ۔

*الشامية: (432،ط:دارالفكر)* كما جاز بيع (كرباس بقطن وغزل مطلقا) كيفما كان لاختلافهما جنسا (كبيع قطن بغزل) القطنز۔۔۔(قوله كرباس) بكسر الكاف ثوب من القطن الأبيض قاموس (قوله كيفما كان) متساويا أو متفاضلا اهـ ح (قوله لاختلافهما جنسا) لأنه وإن اتحد الأصل فقد اختلفت الصفة كالحنطة والخبز، وذلك اختلاف جنس كما سيأتي." *مجلة الأحكام العدلية: (31،ط:نور محمد)* (المادة 122) (بيع المقايضة بيع العين بالعين أي مبادلة مال بمال غير النقدين)
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قضا نماز پڑھنے کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک ہزار کا نقلی نوٹ پانچ سو میں خریدنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیمار کو استنجا کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کے ساتھ پانچویں رکعت میں شامل ہونے والی کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مضاربت میں متعین نفع کی شرط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بِلّیوں کی نس بندی (Neutering/Vasectomy) کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی کی جماعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سری نماز میں جھرا قرأت کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع فضولی کا حکم