طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

دورانِ حمل آنے والے خون کا حکم

فتوی نمبر : 444 0000-00-00 160 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر حمل کے دوران عورت کو خون آتا رہے تو نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا وہ نماز چھوڑ دے اور بعد میں قضا کرے یا اسی وقت نماز پڑھتی رہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ حمل کے دوران ولادت سے پہلے آنے والا خون حیض یا نفاس کا خون نہیں ہوتا، بلکہ استحاضہ ہوتا ہے، ایسی عورت کو نماز اور روزہ معاف نہیں ہے۔ اگر خون مسلسل آتا ہو تو یہ عورت معذور کے حکم میں ہے، ہر نماز کے وقت نیا وضو کرے گی اور اس وقت کے ختم ہونے تک اسی وضو سے نماز اور تلاوت وغیرہ کرسکتی ہے، بشرطیکہ اس عذر کے علاوہ کوئی اور ناقض وضو پیش نہ آیا ہو، وقت ختم ہونے کے بعد دوبارہ وضو کرے گی۔

الشامية:(285/1،ط: دارالفكر)* (وما تراه) صغيرة دون تسع على المعتمد وآيسة على ظاهر المذهب (حامل) ولو قبل خروج أكثر الولد (استحاضة.) *ملتقى الابحر:(82/1،ط: دارالكتب العلمية)* وما تراه الحامل حال الحمل وعند الوضع قبل خروج أكثر الولد استحاضة وإن زاد على أكثره ولها عادة فالزائد عليها استحاضة وإلا فالزائد على الأكثر فقط استحاضة. *البناية شرح الهداية:(688/1،ط: دارالكتب العلمية)* وما تراه الحامل حال ولادتها قبل خروج أكثر الولد استحاضة، وروى هشام عن محمد: بعد خروج الرأس ونصف البدن أو الرجلين وأكثر من نصف البدن، ولأجل هذه الاختلافات أبهم المصنف البعض.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں خواتین کا دعائیں پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کو غسل دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چالیس دن یا زائد میں نفاس کا خون بند ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سات دن خون بند ہونے کے بعد دوبارہ خون آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کا کسی عورت کی میت کو غسل دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران حمل آنے والے خون کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلسل پورا مہینہ خون آنے کی صورت میں حیض کے ایام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طالبہ کے لیے حیض کے ایام میں تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت جنابت میں بچے کو دودھ پلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دیت دینے کے بعد قتل کے گناہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کا خون ایک دفعہ دکھائی دینے کے بعد کچھ دیر بند ہونے کی صورت میں نماز کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دورانِ حمل آنے والے خون کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا حیض کی حالت میں تبلیغ کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض ونفاس کے دوران پرفیوم لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی ابتداء کب سے ہوئی؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت حیض میں کلر یا مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے ایامِ مخصوصہ میں حروفِ مقطعات پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ عورت کا سورۃ فاتحہ پڑھ کر پانی دم پر دم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کمبوڈ ،وغیرہ پر لگے پیشاب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی ولادت کے بعد جماع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں معلمہ کا قرآن پڑھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران حیض غسل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی تعریف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حیض کی حالت میں تعزیت کے لیے جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آپریشن کے ذریعے ولادت کی صورت میں نفاس کا حکم