معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / عقیقہ

عقیقہ کے جانور میں نفلی صدقہ کی نیت کرنا

فتوی نمبر : 971 0000-00-00 137 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! میں نے نیت کی کہ ہر مہینے تنخواہ آنے پر ایک بکرا صدقہ کیا کروں گا اور میرے دو بچے ہیں، ایک لڑکا ایک لڑکی، جن کا مجھے عقیقہ کرنا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ : کیا میں ایک بڑا جانور بیل یا گائے خرید کر اس ایک جانور میں صدقہ اور عقیقہ دونوں کرسکتا ہوں ۔ جزاک اللّہ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بڑےجانور میں عقیقہ کی نیت سے دوحصے لڑکے اورایک حصہ لڑکی کامتعین کر کے بقیہ حصوں میں نفلی صدقہ کی نیت کرنا درست ہے۔

*الشامیة:(326/6،ط:دارالفکر)* وشمل ما لو كانت القربة واجبة على الكل أو البعض اتفقت جهاتها أو لا: كأضحية وإحصار وجزاء صيد وحلق ومتعة وقران. *بدائع الصنائع:(71/5،ط:دارالکتب العلمیة)* ولو أرادوا القربة؛ الأضحية أو غيرها من القرب أجزأهم سواء كانت القربة واجبة أو تطوعا أو وجبت على البعض دون البعض، وسواء اتفقت جهات القربة أو اختلفت بأن أراد بعضهم الأضحية وبعضهم جزاء الصيد وبعضهم هدي الإحصار وبعضهم كفارة شيء أصابه في إحرامه وبعضهم هدي التطوع وبعضهم دم المتعة والقران.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کے جانور کا دودھ استعمال کرنے حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے مرنے کے بعد اس کا عقیقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانور میں ایک حصہ عقیقہ کے لیے مخصوص کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے جانور میں عقیقہ کے حصے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے جانور کے ایک حصے میں قربانی و عقیقہ دونوں کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے مرنے کے بعد اس کا عقیقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کے جانور کی عمر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کی سنت جانور ذبح کرنے سے ادا ہوگی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس بچے کا عقیقہ نہ کیا گیا ہو کیا وہ بھی آخرت میں والدین کی سفارش کرے گا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے مرنے کے بعد اس کا عقیقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کے جانور میں نفلی صدقہ کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس بچے کا عقیقہ نہ کیا گیا ہو کیا وہ بھی آخرت میں والدین کی سفارش کرے گا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ کا سنت طریقہ اور مدرسے میں عقیقہ کا بکرا دینا