روزہ کے مفسدات و مکروهات

روزےکی حالت میں تھوک نگلنےکاشرعی حکم

فتوی نمبر :
1028
عبادات / روزہ و رمضان / روزہ کے مفسدات و مکروهات

روزےکی حالت میں تھوک نگلنےکاشرعی حکم

کیا روزے کی حالت میں تھوک پینےسےروزہ مکروہ ہوجاتاہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ روزےدار کےمنہ میں تھوک جمع ہوجائےاوروہ اس کونگل لےتو اس سے روزےپرکوئی اثر نہیں پڑےگا،البتہ ایسا کرنا مکروہ ہے۔

حوالہ جات

*الهندية:(1/ 199،ط:دارالفکر)*
ويكره للصائم أن ‌يجمع ‌ريقه في فمه ثم يبتلعه كذا في الظهيرية.

*المحيط البرهاني:(1/ 63،ط:دارالفكر)*
وإذا جمع الصائم ‌ريقه ‌في ‌فمه ثم ابتلعها لم يفطره۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
56
فتوی نمبر 1028کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --