معاملات / احکام نکاح / نکاح

والدین کے رضامندی کے بغیر نکاح کرنا

فتوی نمبر : 1185 0000-00-00 80 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

سوال: میں اپنے والدکا اکلوتا بیٹاہوں میری ایک بہن ہے جو شادی شدہ ہے میری امی کا ۲۰۰۶ میں انتقال ہوگیا ہے میری سگائی میری چچا کی بیٹی سے ہوئی تھی میری امی کے وفات کے بعد میرے ابو نے ایک اور لڑکی سے میری سگائی کردی مگرمیں نے نہیں مانا اس کے بعد آٹھ سال ہوگئے میرے ابو مجھ سے ناراض ہے مگرمیں اپنا چچاکی بیٹی سے شادی پہ اڑا ہواہوں اس کے علاوہ میں نے والد صاحب سے کوئی بات نہیں کی نہ ہی ان کی کوئی بات ٹالی اورنہ ہی کوئی گستاخی کی اور نہ ہی کبھی اونچی آوازمیں بات کی ہے بس والد صاحب اس کی وجہ سے ناراض ہیں ۔ اسلامی رو سے مجھے کیا کرناچاہیے میری چچاکی بیٹی عالمہ ہے نمازی اورپرہیزگاری ہے ابو کی چچا سے کوئی ناراضگی ہوئی تھی اس وجہ سے وہاں انکار کیا ہے رشتہ سے براہ کرم !میری رہنمائی فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ منگنی، وعدۂ نکاح ہے اور بلاوجہ وعدہ توڑناناپسندیدہ عمل ہے،لہذا پوچھی گئی صورت میں آپ کے والد کو بغیر شرعی عذر منگنی نہیں توڑنی چاہیے ،تاہم اگر منگنی توڑنے کی کوئی شرعی وجہ ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنی بات پر اصرار نہ کریں کیوں کہ والدین اس معاملے میں زیادہ تجربہ کار ہوتے ہیں اور اگر کوئی شرعی وجہ نہیں ہے تو آپ کے والد کو چاہیے کہ آپ کی خواہش اور رضامندی کی رعایت رکھے ۔

الشامية :(3/ 58، ط:دارالفكر) (ولا ‌تجبر ‌البالغة البكر على النكاح) لانقطاع الولاية بالبلوغ (قوله ولا تجبر البالغة) ولا ‌الحر ‌البالغ والمكاتب والمكاتبة ولو صغيرين ح عن القهستاني . الهندية:(1/ 287، ط:دارالفكر) لا يجوز نكاح أحد على بالغة ‌صحيحة ‌العقل من أب أو سلطان بغير إذنها بكرا كانت أو ثيبا فإن فعل ذلك فالنكاح موقوف على إجازتها فإن أجازته؛ جاز، وإن ردته بطل. الهداية :(1/ 191، ط: دار احياء التراث العربي ) ولا يجوز للولي إجبار ‌البكر ‌البالغة على النكاح .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مطلقہ بائنہ کا عدت کے دوران نکاح ثانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون نکاح کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خط کے ذریعے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیٹی اور خالہ کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دودھ پینے والے بچے کے حقیقی بہن بھائیوں کا رضاعی بہن بھائیوں سے رشتے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذاق میں ایجاب وقبول کرنے سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار آدمی پہلے حج کرے یا نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غائب شوہر کی وفات کی خبر سن کر نکاح کرنے کے بعد خبر کے غلط نکلنے کی صورت میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بہن سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی شادی موجودہ شوہر کے بیٹے سے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”حوالہ کڑے وا حوالہ مے کڑا“ کے الفاظ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہفتے میں ایک دفعہ حقوقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر شخص کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مدر ملک بینک کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شادی کرنے کے لیے عمر کی حد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنگدستی کے خوف سے نکاح نہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو جڑواں جڑی ہوئی بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مہینے تک دودھ پینے کی صورت میں رضاعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طویل عرصہ بیوی سے دور رہنے کی وجہ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سوتیلی ساس سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زنا سے حمل کی صورت میں نکاح کا حکم