معاملات / احکام نکاح / نکاح

”حوالہ کڑے وا حوالہ مے کڑا“ کے الفاظ سے نکاح کا حکم

فتوی نمبر : 2510 0000-00-00 70 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! امید ہے خیر و عافیت سے ہوں گے ایک مسئلہ کے بارے میں معلومات کرنی تھی کہ ایک مولانا نے نکاح کے دوران ولی سے پشتو میں اس طرح کے الفاظ کے ساتھ اجازت لی کہ ( حوالہ کڑے وا حوالہ مے کڑا)کیا اس طرح کے الفاظ سے نکاح ہو جاتا ہے ۔ جبکہ دوسرے مولنا صاحب کا کہنا ہے کہ اس طرح کے الفاظ سے نکاح نہیں ہوتا، کیونکہ اسمیں تملیک کا معنی نہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نکاح ایسے الفاظ سے منعقد ہوتا ہے، جو صراحتاً یا کنایۃً نکاح یا ملکیت پر دلالت کریں، صریح الفاظ وہ ہیں، جن میں نکاح کا واضح ذکر ہو،جیسے "میں نے نکاح میں دیا" اور "میں نے قبول کیا"، ان الفاظ کے ذریعے ایجاب و قبول جس مجلس میں بھی ہو، شرعاً نکاح منعقد ہو جاتا ہے۔ مزید یہ کہ نکاح میں عرف کا بھی اعتبار کیا جاتا ہے، جو الفاظ کسی معاشرے اور عرف میں نکاح کے لیے رائج ہوں، ان کے ذریعے بھی نکاح درست ہو جاتا ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر استعمال کیے گئے الفاظ عرف میں نکاح کے معنی میں سمجھے جاتے ہوں تو شرعاً نکاح منعقد ہو جائے گا۔

*الدرالمختارمع رد المحتار:(3/ 9،ط:دارالفكر)* (وينعقد) متلبسا (بإيجاب) من أحدهما (وقبول) من الآخر (وضعا للمضي) لأن الماضي أدل على التحقيق (كزوجت) نفسي أو بنتي أو موكلتي منك (و) يقول الآخر (تزوجت، و) ينعقد أيضا (بما) أي بلفظين (وضع أحدهما له) للمضي (والآخر للاستقبال) أو للحال، فالأول الأمر (كزوجني) أو زوجيني نفسك أو كوني امرأتي فإنه ليس بإيجاب بل هو توكيل ضمني (فإذا قال) في المجلس (زوجت) أو قبلت أو بالسمع والطاعة بزازية قام مقام الطرفين وقيل هو إيجاب ورجحه في البحر والثاني المضارع المبدوء بهمزة أو نون أو تاء كتزوجيني نفسك إذا لم ينو الاستقبال *أيضاً:(88/5،ط: دارالفكر)* والعرف في الشرع له اعتبار ... لذا عليه الحكم قد يدار. . *الهندية:(270/1،ط: دارالفكر)* (وما ينعقد به النكاح فهو نوعان) صريح وكناية فالصريح لفظ النكاح والتزويج، وما عداهما وهو ما يفيد ملك العين في الحال كناية، كذا في النهر الفائق ناقلا عن المبسوط فينعقد بلفظ الهبة هكذا في الهداية ولو قالت: وهبت نفسي منك فقال الرجل: أخذت قالوا: لا يكون نكاحا، كذا في فتاوى قاضي خان. ولو قال: وهبت بنتي لخدمتك وقبل الآخر؛ لا يكون نكاحا *أيضا:(270/1،ط: دارالفكر)* فينعقد بلفظ الهبة هكذا في الهداية ولو قالت: وهبت نفسي منك فقال الرجل: أخذت قالوا: لا يكون نكاحا، كذا في فتاوى قاضي خان. ....وينعقد بلفظ التمليك والصدقة وبلفظ البيع هو الصحيح هكذا في الهداية وكذا بلفظ الشراء في الصحيح هكذا في فتاوى قاضي خان وكذا بلفظ الجعل على الصحيح في العيني شرح الكنز والتبيين.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مطلقہ بائنہ کا عدت کے دوران نکاح ثانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون نکاح کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خط کے ذریعے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دودھ پینے والے بچے کے حقیقی بہن بھائیوں کا رضاعی بہن بھائیوں سے رشتے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیٹی اور خالہ کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذاق میں ایجاب وقبول کرنے سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار آدمی پہلے حج کرے یا نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بہن سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غائب شوہر کی وفات کی خبر سن کر نکاح کرنے کے بعد خبر کے غلط نکلنے کی صورت میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہفتے میں ایک دفعہ حقوقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر شخص کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی شادی موجودہ شوہر کے بیٹے سے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”حوالہ کڑے وا حوالہ مے کڑا“ کے الفاظ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مدر ملک بینک کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شادی کرنے کے لیے عمر کی حد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنگدستی کے خوف سے نکاح نہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مہینے تک دودھ پینے کی صورت میں رضاعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو جڑواں جڑی ہوئی بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زنا سے حمل کی صورت میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طویل عرصہ بیوی سے دور رہنے کی وجہ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سوتیلی ساس سے نکاح کا حکم