عبادات / جنائز / تدفین

جسم کے كٹے ہوئے حصے کو دفن کرنے کا شرعی حکم

فتوی نمبر : 1306 0000-00-00 128 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میرا سوال یہ ہے کہ میری ایک اُنگلی مشین میں آ گئی تھی، جس کی وجہ سے وہ اُنگلی کٹ گئی تو اب اس اُنگلی کو دفن کرنا چاہیے یا نہیں؟ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ کسی شخص کے جسم کا کوئی حصہ کٹ جائے تو اسے پاک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کرنا چاہیے،لہذا پوچھی گئی صورت میں انگلی کو کسی پاک کپڑے میں لپیٹ دفن کردیں۔

*الشامية : (2/ 205،ط:دارالفكر)* (قوله كالعضو من الميت) أي لو وجد طرف من أطراف إنسان أو نصفه مشقوقا طولا أو عرضا ‌يلف ‌في ‌خرقة إلا إذا كان معه الرأس فيكفن. *موسوعة الفقه الإسلامي للتويجري:(2/ 780،ط: بيت الأفكار الدولية)* والعضو المقطوع من المسلم الحي لا يجوز إحراقه ولا يغسل ولا يصلى عليه، لكن ‌يلف ‌في ‌خرقة ويدفن في المقبرة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ پڑھےبغیر دفن کرنے کی صورت میں قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی گہرائی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم کے كٹے ہوئے حصے کو دفن کرنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر سورۂ بقرہ کی ابتدائی اور آخری آیات پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر بیٹھ جانے کی صورت میں درست کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی غیرکی زمین کو بلااجازت میت کو دفنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کنگھی سے ٹوٹے ہوئے بالوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ کی تدفین کے موقع پر سورہ بقرہ کا اول و آخر پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کے زمین کے ساتھ ہموار ہونے کی صورت میں مٹی ڈالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو آبائی گاؤں منتقل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت کی بنا پر قبر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو صندوق سمیت دفن کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی منتشر ہونے کی صورت میں قبر ٹھیک کرانا