نکاح

لے پالک بیٹے اور بیٹی کا آپس میں نکاح کا حکم

فتوی نمبر :
1361
معاملات / احکام نکاح / نکاح

لے پالک بیٹے اور بیٹی کا آپس میں نکاح کا حکم

مفتی صاحب !
رہنمائی فرمائیں کہ میاں بیوی کی اولاد نہیں ہے اس لیے عورت کو اس کی بہن نے لڑکی اور مرد کو اس کے بھائی نے لڑکا دیا ، اب وہ ان دنوں کا آپس میں نکاح کرانا چاہتے ہیں کیا ایسا ہوسکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے پوچھی گئی صورت میں ان دونوں کا آپس میں نکاح جائز ہے ۔

حوالہ جات

القرأن الكريم :[النساء:/4 24]
ﵟوَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذَٰلِكُمۡ أَن تَبۡتَغُواْ بِأَمۡوَٰلِكُم مُّحۡصِنِينَ غَيۡرَ مُسَٰفِحِينَۚ .

الشامية : (3/ 28، ط: دارالفكر)
وتحل ‌بنات ‌العمات والأعمام والخالات والأخوال فتح.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
43
فتوی نمبر 1361کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --